محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
مرکب
ک س ز ت ب ر ی ا ی ر
ک س ز ت ب ر ی ا ی ر
سبزی ترکاریمرکب
ک س ز ت ب ر ی ا ی ر
ہم آپ سے ٹریٹ لے رہے ہیں اور آپ ہمیں اس ٹریٹ لینے کی سزا دے رہے ہیں؟؟؟چلیں جی، جس جس کا خرطوم آنا ہو، ہمیں اطلاع کرے اور اپنے حصے کی چاکلیٹ لیتا جائے
ہم آپ سے ٹریٹ لے رہے ہیں اور آپ ہمیں اس ٹریٹ لینے کی سزا دے رہے ہیں؟؟؟
یہ کوئی ہم قبل از مسیح دور میں نہیں جی رہے۔۔۔۔ اب آپ خرطوم بیٹھے ہمارے گھروں میں چاکلیٹس پہنچا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
کیوں مومن فرحین میں کوئی جھوٹ بولیا؟
ماہی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے۔ہم آپ سے ٹریٹ لے رہے ہیں اور آپ ہمیں اس ٹریٹ لینے کی سزا دے رہے ہیں؟؟؟
یہ کوئی ہم قبل از مسیح دور میں نہیں جی رہے۔۔۔۔ اب آپ خرطوم بیٹھے ہمارے گھروں میں چاکلیٹس پہنچا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
کیوں مومن فرحین میں کوئی جھوٹ بولیا؟
چاکلیٹ تو کیا ،بہت کچھ بھیجا جاتا ہے۔ اب تو ہوم ڈلیوری بہت آسان ہے،گوگل میپ نے گوگل میپ نے گھروں تک رسائی آسان کر دی ہے۔ہاں بھئ چاکلیٹ تو بڑے آرام سے بھیجے جا سکتے ہیں بلکہ اگر اس سے زیادہ کچھ بھیجنا ہو تو بھی دقت نہیں ہے .
ذ ۔ 2 ہو ں گے۔نیا لفظ؟
مرکب
ذ گ ل ہ ت ے ن ب ا
گناہ بے لذتنیا لفظ؟
مرکب
ذ گ ل ہ ت ے ن ب ا
بھائی بات یہ ہے کہ میں اس کھیل میں بالکل پھسڈی ہوںاب راحل بھائی اس لڑی کے قریب سے بھی نہیں پھٹکیں گے
بالکل بھی دقت نہیں۔۔۔۔ بات ساری نیت کی ہوتی ہے پیاری بہنہاں بھئ چاکلیٹ تو بڑے آرام سے بھیجے جا سکتے ہیں بلکہ اگر اس سے زیادہ کچھ بھیجنا ہو تو بھی دقت نہیں ہے .
پیاسامرکب
ن ش ک ہ م ت ا
یہ پیٹنٹ ٹریڈ مارک ہے آپ استعمال نہیں کر سکتی