لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کا کہا غلط ہو سکتا ہے ؟;)
لیکن بٹیا درماں لفظ میں اضافت کے لیے ں کو ن کیا جانا چاہیئے۔ اور اس طرح یہ درمانِ درد ہونا چاہیئے ۔ درمائے درد تو عجیب لگ رہا ہے ۔ یہ اس صورت میں ہوتا کہ جب یہ لفظ درما ہوتا ۔
 
بھائی نے درست کہا۔مومن فرحین
 
مومن فرحین

لائبریرین
لیکن بٹیا درماں لفظ میں اضافت کے لیے ں کو ن کیا جانا چاہیئے۔ اور اس طرح یہ درمانِ درد ہونا چاہیئے ۔ درمائے درد تو عجیب لگ رہا ہے ۔ یہ اس صورت میں ہوتا کہ جب یہ لفظ درما ہوتا ۔
اوہ ۔۔۔ بہتر انکل۔۔۔۔ اب یاد رکھوں گی ۔:oops:

یہاں تو میں نے سوال ہی غلط کر دیا ۔۔۔ پر کیا کریں novels کی دیوانی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top