لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل چاچی یہ آپ بوجھ بھی نہیں پاتیں ۔یوں سمجھ لیجئے یہ عاطف بھائی کے لیے تھا۔
ہاں یاسر بیٹا ۔۔۔ گل چاچی کے کرنے کو اور کام بہتیرے ہیں۔ بوجھنے بجھانے کا کام بھی اپنے ذمہ لے لیا تو گل چاچا کا کیا بنے گا۔سُوجی تلاش کر کے حلوے سے آپ کا منہ میٹھا کراتے ہیں :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں سمجھا سرگوشی میں دعائے خیر کی فرمائش کی جا رہی ہے :)
سمجھا کریں نا بھائی۔۔۔ ایسا لکھا ہوتا تو کل کے بعد ہم آپ کو دکھائی نہ پڑتے ۔ ایک ہی پھونک کافی ہے ہمارے لئے۔
ہمیں معلوم ہے کہ آپ نے دعائے خیر ہی کی ہو گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top