گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ریاضی کا بھی دے سکتے ہیں کیا؟نیا لفظ آپ ہی دے دیں میری زنبیل تو خالی ہو گئی
ریاضی کا بھی دے سکتے ہیں کیا؟نیا لفظ آپ ہی دے دیں میری زنبیل تو خالی ہو گئی
بس ہمارے معصوم ذہنوں ٹھوکریں نہ کھانا پڑیںریاضی کا بھی دے سکتے ہیں کیا؟
پکی بات کہ نہیں کھانی پڑیں گی ٹھوکریں۔ ابھی دیتے ہیں دو منٹ میں۔ چائے ختم کر کے۔بس ہمارے معصوم ذہنوں ٹھوکریں نہ کھانا پڑیں
اس قسم کے سوالات کا زمرہ دوسرا ہےاگر
18=3
32=4
50=5
72=6
تو
؟؟؟=8 کیا ہو گا
اب بتائیں ۔۔۔
میں سمجھا تھا کہ کوئی ریاضیاتی اصطلاحات کے متعلق لفظ ڈھونڈنے کا کہیں گیںاگر
18=3
32=4
50=5
72=6
تو
؟؟؟=8 کیا ہو گا
اب بتائیں ۔۔۔
اس قسم کے سوالات کا زمرہ دوسرا ہے
یہاں تو لفظ تلاش کیے جاتے ہیں
اس زمرے تک رہنمائی کر دیجئیے۔ویسے تو عام سوالات ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی مشکل
میں سمجھا تھا کہ کوئی ریاضیاتی اصطلاحات کے متعلق لفظ ڈھونڈنے کا کہیں گیں
112 کا ریاضی لفظ ملا مجھے تو ۔اگر
18=3
32=4
50=5
72=6
تو
؟؟؟=8 کیا ہو گا
اب بتائیں ۔۔۔
عاطف بھائی ریاضی سوالات والا زمرہ کہاں ہے۔ وہاں کرتے ہیں یہ سوال۔112 کا ریاضی لفظ ملا مجھے تو ۔
فرمانبردارمرکب
ت گ ا ا ا ز ط ر ع
دھونڈ کر بتاتا ہوں ۔عاطف بھائی ریاضی سوالات والا زمرہ کہاں ہے۔ وہاں کرتے ہیں یہ سوال۔
ارے ! اس میں مزاحیہ کیا ہے بھئی ؟فرمانبردار
مزاحیہ کچھ بھی نہیں۔ بس فرمانبرداری والی کیفیت نے ہنسایا بے ساختہارے ! اس میں مزاحیہ کیا ہے بھئی ؟
اطاعت گزارمرکب
ت گ ا ا ا ز ط ر ع
سب جانتے ہیں یہ اپُن کا اشٹائل ہے اس لڑی کا ۔مزاحیہ کچھ بھی نہیں۔ بس فرمانبرداری والی کیفیت نے ہنسایا بے ساختہ
جی بھائی۔ آپ کے اس اشٹائل سے ہم بخوبی واقف ہیں۔ دراصل شوہر ۔فرمانبرداری دونوں الفاظ ذہن میں آ گئے تھے ایک ساتھ۔ اس لئے ہنسی آئی۔
یہ لیں اس لڑی میں ہر قسم کا سوال جائز ہےعاطف بھائی ریاضی سوالات والا زمرہ کہاں ہے۔ وہاں کرتے ہیں یہ سوال۔
کسی حرف کی کمی بیشی تو نہیں نال ا م ق ن ن ع ا ن ط