سید عاطف علی
لائبریرین
یعنی مطلق العنان ؟کسی حرف کی کمی بیشی تو نہیں نا
ایک ن زیادہ ہو یا ایک ل کم ہو
یعنی مطلق العنان ؟کسی حرف کی کمی بیشی تو نہیں نا
ایک ن زیادہ ہو یا ایک ل کم ہو
جی بھائی ہمیں تو یہی لگ رہا ہے۔یعنی مطلق العنان ؟
آپ دونوں کا جواب درست لگتا ہےجی بھائی ہمیں تو یہی لگ رہا ہے۔
اب مومن فرحین ہی بتائیں گی کہ ان سے غلطی ہوئی یا ہم دونوں بہن بھائی درست ہیں۔
اس کی تثبیت و تصدیق یا تردید و تکذیب کا اختیار فرحین بٹیا کے ہاتھ میں ہے سو ہم منتظر رہتے ہیں ۔کچھ ایسا ہی ہوا ہو گا۔
ت ح ہ م ن ا ن
اب سمجھ آئی، محنتانہ۔ دماغ کا دہی بن گیا تھا۔ شکر ہے کہ اشارہ ملا۔
ارے پہلے مقدمہ تو درج ہونے دیں۔ مجھے تو اب گُلِ یاسمیں پر باقاعدہ شک ہونے لگا کیوں کہ ایسا صرف بااثر افراد ہی کر سکتے ہیں کہ بات شروع ہونے سے قبل ہی آپ کو لوگ معاملے سے دور رہنے کا سمجھانے آجائیں۔کمیٹی سے پہلے ہم ہی گواہی دے دیتے ہیں کہ گل یاسمیں اور لفظ درشت مزاج کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
ہر قسم کے حیلے بہانے سے ہمیں "پروفیسر" کہنے کے بعد لطائف کے زمرے میں جاکر پروفیسروں کے لطیفے شریک کرنا ایک سوچی سمجھی شیطانی کہلائے گا۔۔۔۔ہمارے نیرنگ بھائی کی تحریریں پڑھیں پھر بتائیں کسی پروفیسر سے کم ہیں کیا ۔۔۔۔
ڈبل شاہ کے بعد پیش ہے ڈبل دماغ۔۔۔۔صحیح کہا بٹیا ۔ پروفیسر ،،، وہ بھی غائب دماغ نہیں بلکہ ڈبل دماغ والے ۔
یہ تو میں نے بوجھ لیا تھا۔۔۔خ ن ر ن ی ا ی ل گ
سرِ عام الزام؟؟ارے پہلے مقدمہ تو درج ہونے دیں۔ مجھے تو اب گُلِ یاسمیں پر باقاعدہ شک ہونے لگا کیوں کہ ایسا صرف بااثر افراد ہی کر سکتے ہیں کہ بات شروع ہونے سے قبل ہی آپ کو لوگ معاملے سے دور رہنے کا سمجھانے آجائیں۔
کوئی روک سکے تو روک لےہر قسم کے حیلے بہانے سے ہمیں "پروفیسر" کہنے کے بعد لطائف کے زمرے میں جاکر پروفیسروں کے لطیفے شریک کرنا ایک سوچی سمجھی شیطانی کہلائے گا۔۔۔۔
ایسی تمام باتیں اصل حقائق سے بھٹکانے کو موثر ہوتی ہیں۔سرِ عام الزام؟؟
کوئی بات نہیں جی
ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی
اگلا مصرع رہنے ہی دیتے ہیں۔
اب کوئی بھٹکے یا بہکے۔۔۔ سانوں کی۔ایسی تمام باتیں اصل حقائق سے بھٹکانے کو موثر ہوتی ہیں۔
آپ دونوں کا جواب درست لگتا ہے
وہ یا پھر لفظ توڑتے ہوئے غلطی سے ایک ن زیادہ لکھ گئیں
اس کی تثبیت و تصدیق یا تردید و تکذیب کا اختیار فرحین بٹیا کے ہاتھ میں ہے سو ہم منتظر رہتے ہیں ۔
ہر قسم کے حیلے بہانے سے ہمیں "پروفیسر" کہنے کے بعد لطائف کے زمرے میں جاکر پروفیسروں کے لطیفے شریک کرنا ایک سوچی سمجھی شیطانی کہلائے گا۔۔۔۔
حالات کیسے ہیں, کچھ بہتری آئی؟جی بھائی غلطی مجھ سے ہی ہوئی ہے ۔ اصل میں اسپتال میں ہوں اس وقت ذرا فرصت ملی تو محفل لگا لی تھی ۔