تپ کاہیمرکب لفظ ہے اور یہ ایک بیماری کا نام ہے۔
پ ک ت ہ ا ی
hay fever کا اردو ترجمہ ہے
بالکل درست جواب۔تپ کاہی
سرخ حروف؟مرکب
ن ت ی ہ گ ن ز ف ی ا
مرکب الفاظ میں ہم کچھ حروف اپنے درست مقام پر رکھ کر سرخ رنگ سے ان کی نشاندہی کرتے ہیںسرخ حروف؟
دو نون غنہ ہیں؟؟؟ظ م ں ل ا و ں
نہیں ایک ں ہےدو نون غنہ ہیں؟؟؟
تدوین کردیآپ کے سوال میں تو دو بار نون غنہ ہے، دوبارہ سے اپنا سوال کو دیکھ کر اصلاح کر لیں، ویسے میرا سوال آپ کے سوال سے پہلے پوسٹ ہو گیا تھا آپ جب تک وہ دیکھیں میں آپ کا پوچھا گیا سوال دیکھتا ہوں
ظالموںظ م ل ا و ں
بالکل درست
جی جنابعبدالقدیر 786 بھائی کہاں ہو؟ waseem_mts ادھر تشریف لائیں ذرا
لفظ ڈھونڈنے کا کام دینا چاہتے ہیں جناب آپ شاید ہمیں جو ہمارے بس کا نہیں وسیم بھائی سے رابطہ فرمائیں وہ اِس کام میں ضرور مدد فرمائیں گے آپ کیعبدالقدیر 786 بھائی کہاں ہو؟ waseem_mts ادھر تشریف لائیں ذرا
فتنہ انگیزیمرکب
ن ت ی ہ گ ن ز ف ی ا
خیریت ہے ڈاکٹر نے کیا کہا؟فتنہ انگیزی
حالات کیسے ہیں, کچھ بہتری آئی؟