عبدالقدیر 786
محفلین
کہاں کی بات ہو رہی ہے ؟الحمداللہ بھائی اب حالات بہتر ہو رہے ہیں مریضوں کی تعداد میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ شرح اموات بھی کم ہوئی ہے ۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
کہاں کی بات ہو رہی ہے ؟الحمداللہ بھائی اب حالات بہتر ہو رہے ہیں مریضوں کی تعداد میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ شرح اموات بھی کم ہوئی ہے ۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
اللہ پاک کرم فرمائیں، ہر مشکل دور فرمانے والا وہی ہے کہ جس کے حکم بغیر کوئی مشکل ہم تک پہنچ ہی نہیں سکتیالحمداللہ بھائی اب حالات بہتر ہو رہے ہیں مریضوں کی تعداد میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ شرح اموات بھی کم ہوئی ہے ۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
ہندوستان میں کرونا کی بگڑی ہوئی صورتحال پر بات ہو رہی ہےکہاں کی بات ہو رہی ہے ؟
وہاں پر ہندو لوگ مسلمان کیوں ہورہے ہیں ایسا کیا واقعہ پیش آیا اِس بارے میں آپ کو کچھ معلوم ہے ؟ہندوستان میں کرونا کی بگڑی ہوئی صورتحال پر بات ہو رہی ہے
یہ سوشل میڈیائی خبر ہو گیوہاں پر ہندو لوگ مسلمان کیوں ہورہے ہیں ایسا کیا واقعہ پیش آیا اِس بارے میں آپ کو کچھ معلوم ہے ؟
ہم سے اتنا نہ کھایا جائے گا برائے مہربانی "د" کو "ر" کر دیںا ی د ن گ س ت
مفرد
د درست ہے۔"د" کو "ر" کر دیں
یعنی کہ دیگستاند درست ہے۔
یہ نہیں ۔یعنی کہ دیگستان
اچھا تو پھر کچھ اور سوچتے ہیں
دانستگیا ی د ن گ س ت
مفرد
لفظ سوجھا تو یاسمین نے بغاوت کر دیدانستگی
تھوڑا جلدی کر لیتے نا بھائی۔ ہم تو ابھی آئے محفل پر۔ آپ ر اور د کے چکر میں پڑے تھے۔ اب اور کتنا انتظار کرتےلفظ سوجھا تو یاسمین نے بغاوت کر دی
مجھے بھوک لگی تھی اس لیے میری نظر تو دیگوں پر جا ٹکیتھوڑا جلدی کر لیتے نا بھائی۔ ہم تو ابھی آئے محفل پر۔ آپ ر اور د کے چکر میں پڑے تھے۔ اب اور کتنا انتظار کرتے
کس کے ولیمے کی تیاری تھی جو دیگیں سوجھیںمجھے بھوک لگی تھی اس لیے میری نظر تو دیگوں پر جا ٹکی
آہکس کے ولیمے کی تیاری تھی جو دیگیں سوجھیں
خیریت؟جی بھائی غلطی مجھ سے ہی ہوئی ہے ۔ اصل میں اسپتال میں ہوں اس وقت ذرا فرصت ملی تو محفل لگا لی تھی ۔