محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
مرکب
ع ف ل ا و ن م ی ا ظ ا
ع ف ل ا و ن م ی ا ظ ا
الفاظ و معانیع ف ل ا و ن م ی ا ظ ا
رومن اردو لکھنے میں آسان ہوتی ہے اِس لئے لکھتے ہیں زیادہ ترعادت بنانا پڑتی ہے، میں تو رومن اردو سے تقریباً احتراز کرتا ہوں
آسانی نہیں، عادت کی بات ہےرومن اردو لکھنے میں آسان ہوتی ہے اِس لئے لکھتے ہیں زیادہ تر
عادت بنانے میں بھی تو بہت وقت صرف ہوگاآسانی نہیں، عادت کی بات ہے
زہر سے کون ہنستا ہے بھئید خ ہ ن ر ز
سب سے پہلے تو اس لڑی میں آنے پرزہر خند
اب تو فونیٹک کی بورڈ اور موبائل کی وجہ سے بچہ بچہ اردو لکھتا ہے۔ رومن اپنی موت آپ مرجائے گی۔عادت بنانے میں بھی تو بہت وقت صرف ہوگا
کیا ہوا عاطف بھائی
یہ زہر خند مسکراہٹ ہے!!!کیا ہوا عاطف بھائی
اوہو۔۔۔۔۔۔ تو یہ عاطف بھائی کا ٹریڈ مارک تھایہ زہر خند مسکراہٹ ہے!!!
یعنی عاطف بھائی کو آپ نے کس سے ملانے کی کوشش فرمائی ہے؟؟؟اوہو۔۔۔۔۔۔ تو یہ عاطف بھائی کا ٹریڈ مارک تھا
شاید زیادہ ہنسنے سے زہر نکل گیا صرف خند باقی رہ گیا
پر ابھی بہت وقت درکار ہے اِس کو عمل درآمد ہونے میںاب تو فونیٹک کی بورڈ اور موبائل کی وجہ سے بچہ بچہ اردو لکھتا ہے۔ رومن اپنی موت آپ مرجائے گی۔
یہ اردو دانوں کی پسوڑی ہے جس کو ہم جھیل رہے ہیںزہر سے کون ہنستا ہے بھئی
پسوڑی کیا ہواتی ہے ؟یہ اردو دانوں کی پسوڑی ہے جس کو ہم جھیل رہے ہیں
زہر سے ہنسنا نہیں، زہریلی ہنسی۔۔۔زہر سے کون ہنستا ہے بھئی
یہ تو خواتین کا مشغلہ ہےیعنی عاطف بھائی کو آپ نے کس سے ملانے کی کوشش فرمائی ہے؟؟؟