لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہاں کی خبروں میں آتا ہے یہ ۔ہم نے تو نہیں سنا، "رود کوہی"
یہ آپ ہمیں بتائیے ۔
یہ ہمارے علاقوں میں بارشوں کے موسم میں پہاڑوں سے پانی کے تیز ریلے نکلتے ہیں اس کو رود کوہی کہتے ہیں ہمارے یہاں یہ لفظ بہت استعمال ہوتا ہے
‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮کوہ سلیمان:پہاڑی نالوں میں طغیانی ‬
 
فہد اشرف

محفلین
شاید جاوید نامہ میں ڈاکٹر اقبال نے ایک معروف تمثیل تخلیق کی ہے ،
رود بمعنی نہر ندی ۔
ایران کی ایک ندی کا نام بھی ہے۔ علامہ اقبال کی تصنیف جاوید نامہ کا ایک کردار (اس کردار کے اوٹ میں خود علامہ اقبال ہوتے ہیں)۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایران کی ایک ندی کا نام بھی ہے۔ علامہ اقبال کی تصنیف جاوید نامہ کا ایک کردار (اس کردار کے اوٹ میں خود علامہ اقبال ہوتے ہیں)۔
بعض اوقات لفظ جانا پہچانا ہوتا ہے لیکن اس کی ترکیب ذہن کو الجھا دیتی ہے
 
Top