لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میرے لیے تو بہت مشکل ہوتا بھائی ۔ اسی لیے میں نے 13 میں اے صرف 3 حروف کہ جگہ بدلی اور 3 حروف سرخ کیے ۔۔
سوال یقیناً مشکل ہوتا لیکن آپ کے ہنٹ کے بعد کا میں کہہ رہا تھا کہ زیادہ مشکل نہیں تھا
مشکل ہے ؟
اس میں صرف تین حراف کو ہلا کر جواب دیا جاسکتا ہے ۔
جنہیں میں نے ہلایا ہے ۔
اس کے بعد زیادہ مشکل نہیں رہا
 

عرفان سعید

محفلین
مفت مشورہ: عاطف بھائی کے ساتھ گٹھ جوڑ کر لیں اور پرائیویٹ میسج پر رابطہ کریں :LOL::LOL:
پہلے تو کئی دن سمجھ ہی نہ سکا کہ یہ دو لفظی جھگڑا ہے کیا، اب کچھ کچھ پلے پڑ رہا ہے۔ کچھ بادام اور خمیرہ گاؤزبان وغیرہ کھانا شروع کرتے ہیں!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عرفان بھائی آپ اس لڑی میں نئے ہیں اس لیے آپ کو بتاتا چلوں کہ مشدد حروف دو بار لکھے جاتے ہیں، کہیں مشدد کے چکر میں آپ پھنس نہ جائیں
 
Top