علی وقار
محفلین
کمال۔کووڈ میں جو حالات چل رہے ہیں، ان میں غالب کی زبان سے
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
کمال۔کووڈ میں جو حالات چل رہے ہیں، ان میں غالب کی زبان سے
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
درست کہا، واقعی ایسے ہی لگتا ہے کہ جیسے زندگی سے رنگ ہی نکل گیا ہوکووڈ میں جو حالات چل رہے ہیں، ان میں غالب کی زبان سے
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
اگر مشکل لگے تو بتا دیجیے گامرکب
ز ہ ل ع ل و ز ا ل ج
یہ بتائیںاگر مشکل لگے تو بتا دیجیے گا
مرکب
ز ہ ل ع ل و ز ا ل ج
پانی پتت ا پ ن پ ی
عبد الروؤف بھائی سے معذرت کہ ان کا ایک سوال ابھی جواب سے ہمکنار نہ ہو پایا۔ مجھے سونے جانا ہے اور یہ میری طرف سے آج کا آخری سوال ہے اور نہایت آسان۔
مجھے ایسے لگا کہ سوال سے پہلے جواب آ گیا ہو۔ میں تو گھبرا ہی گیا۔پانی پت
معذرت واپس۔عبد الروؤف بھائی سے معذرت
جواب میں آپ کو بتاؤں گا۔ "آپ نے بس گھبرانا نہیں"!مجھے ایسے لگا کہ سوال سے پہلے جواب آ گیا ہو۔ میں تو گھبرا ہی گیا۔
ھاھاھا۔جواب میں آپ کو بتاؤں گا۔ "آپ نے بس گھبرانا نہیں"!
اب تین حروف سرخ ہو گئےمرکب
ز ہ ل و ع ل ز ا ل ج
اللہ عزوجلاب تین حروف سرخ ہو گئے
فیملی میں کسی کا نکاح ٹھا آلحمد للہ سب آچھے صے ہو گیاکس کے نکاح کا؟
احساساتمُفرد لفظ
س س ح ت ا ا
غیر متفق۔احساسات
دیکھیں آپ نے ایک الف کی فضول خرچی کی ہے۔ غور فرمائیں۔غیر متفق۔
نکاح تو اچھے سے ہوا ہی ساتھ ہی آپ کی اردو بھی آچھی صی حوگائی!!!فیملی میں کسی کا نکاح ٹھا آلحمد للہ سب آچھے صے ہو گیا
ساحات؟مُفرد لفظ
س س ح ت ا ا
فیملی میں کسی کا نکاح ٹھا آلحمد للہ سب آچھے صے ہو گیا
لیکن ہڑبڑاہٹ شادی ہونے کی تصدیق کر رہی ہے اور یہ بھی کہ قربان ہونے والا بہت مشکل سے قابو میں آیانکاح تو اچھے سے ہوا ہی ساتھ ہی آپ کی اردو بھی آچھی صی حوگائی!!!