لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں بھی یہی عرض کر رہا ہوں کہ مرکب نہیں بلکہ سطر ہے کیونکہ پورا جملہ ہی بن گیا ہے ناں "مت شیر بن"
خالی جملہ مت سمجھئیے روؤف بھائی۔ تنبیہ سمجھنا چاہئیے اسے۔ اتنی بڑی بات کہہ دی عاطف بھائی نے کچے پکے حرف کو جوڑتے جوڑتے۔
"مت شیر بن " جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،
 
Top