سنا؟پہلی بار سُنا۔
آ کہاں سے برآمد ہوا؟ دوسری "ا" کا کیا کیا؟آہن خورہ
ٹھیک ہو گیا میں معنی پر غور نہ کروں گا۔سنا؟
بار بار پڑھئیے۔۔۔ عادی ہو جائیں گے۔ اتنی میں ہمیں تو یہ ہی سوجھا۔
دو الف کو جوڑ لیا۔آ کہاں سے برآمد ہوا؟
چھوٹا سا ہوتا تو وقار بھائی نے بوجھ نہ لیا ہوتا اب تک۔آ کہاں سے برآمد ہوا؟ دوسری "ا" کا کیا کیا؟
اور مفرد کو بھی مرکب بنا دیا
ایک چھوٹے سے سوال میں اتنی غلطیاں
یہ لیں ایک حرف سرخ ہو گیامفرد
ر ا ا و ہ ہ ن خ
یہ اچھا اٹیک ہے، لطف آیا۔ سچ بات یہ ہے کہ لفظ بڑا ہو تو میں ہڑبڑا جاتا ہوں۔چھوٹا سا ہوتا تو وقار بھائی نے بوجھ نہ لیا ہوتا اب تک۔
یعنی جو فولک ایسڈ کے کیپسول کھائے وہ ؟آہن خورہ
غم نہ کریں بھائی۔ ہم ہیں نا لفظ بوجھنے کو۔یہ اچھا اٹیک ہے، لطف آیا۔ سچ بات یہ ہے کہ لفظ بڑا ہو تو میں ہڑبڑا جاتا ہوں۔
کیپسول کھانے کے بعد ہی تو بوجھا ہے لفظ۔یعنی جو فولک ایسڈ کے کیپسول کھائے وہ ؟
شکر کریں یہ کسوٹی نہیں ورنہ آپ کے جواب کو فائنل جواب تصور کر کے ہرا دیا جاتاغم نہ کریں بھائی۔ ہم ہیں نا لفظ بوجھنے کو۔
آپ کو بھی داد، اور روؤف بھائی کو بھی۔ ایسا سوال کرنا بھی ایک ہنر ہے۔ر ا ا و ہ ہ ن خ
لیں بوجھ لیا
خواہرانہ
سب سے زیادہ داد تو آپ کو وقار بھائی " سچ بات یہ ہے کہ لفظ بڑا ہو تو میں ہڑبڑا جاتا ہوں۔ " کے باوجود داد دینا یاد رہا۔آپ کو بھی داد، اور روؤف بھائی کو بھی۔ ایسا سوال کرنا بھی ایک ہنر ہے۔
شکر اللہ کا۔شکر کریں یہ کسوٹی نہیں ورنہ آپ کے جواب کو فائنل جواب تصور کر کے ہرا دیا جاتا
ضمانمفرد
م ن ض ا
اصولی طور پر بالکل درست، لیکن ایک اور لفظ بھی بنتا ہے اگر سوچنا چاہیں
ضامنمفرد
ن م ض ا