محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کھیل والی لڑی میں بہت گپ شپ کر لی۔ چلیں اب ایک لفظ پوچھ لیں۔
مرکب
ش ہ ا ی ح ر ر ب ا د
مرکب
ش ہ ا ی ح ر ر ب ا د
عقل کے ناخن لیں بھیا 😅وہ ہماری ہمسائیگی چھوڑ چکے 😊
ویسے وہ کورٹ میں ترجمان کی ڈیوٹی کرتے ہیں۔
ہم عقل کے ناخن بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں اور سید عمران ہمیں گنجا کرنے پہ تل جاتے ہیں۔ 😔عقل کے ناخن لیں بھیا 😅
عقل کے ناخن لیں بھیا 😅
ہم عقل کے ناخن بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں اور @سید عمران ہمیں گنجا کرنے پہ تل جاتے ہیں۔ 😔
اس دھاگے کا نام لفظ ڈھونڈیں سے بدل کر رشتہ ڈھونڈیں کر لیں ؟کھیل والی لڑی میں بہت گپ شپ کر لی۔ چلیں اب ایک لفظ پوچھ لیں۔
معاون یا پھر چمچہکھیل والی لڑی میں بہت گپ شپ کر لی۔ چلیں اب ایک لفظ پوچھ لیں۔
مرکب
ش ہ ا ی ح ر ر ب ا د
حاشیہ بردارمعاون یا پھر چمچہ
ان حاشیہ برداروں کو رشتہ ڈھونڈنے کے کاموں میں لگائیںمعاون یا پھر چمچہ
مخاطبہمفرد
خ ب م ہ ا ط
بہت مشکل تھا بھیا یہ آپ ہی کر سکتے تھے 🌟🌟🌟🌟🌟🌟
آپا میں نے تو خطبہ کے معنی سے اخذ کیا خ پر پیش کے ساتھ ۔ اپنے ۔کیرالہ والے بھیا شاید ایک معنی اور اخذ کر سکیں خ پر زیر کے ساتھبہت مشکل تھا بھیا یہ آپ ہی کر سکتے تھے 🌟🌟🌟🌟🌟🌟
قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے!!!اس دھاگے کا نام لفظ ڈھونڈیں سے بدل کر رشتہ ڈھونڈیں کر لیں ؟
یہ لڑکی ڈھونڈنے کی لڑی نہیں ہے 🤣قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے!!!
یہ محمد عبدالرؤوف بھیا بھی مل گئے ہینآپا میں نے تو خطبہ کے معنی سے اخذ کیا خ پر پیش کے ساتھ ۔ اپنے ۔کیرالہ والے بھیا شاید ایک معنی اور اخذ کر سکیں خ پر زیر کے ساتھ
خ پر زیر لگانے سے پہلے خاتون کا زیر ہونا ضروری ہے!!!آپا میں نے تو خطبہ کے معنی سے اخذ کیا خ پر پیش کے ساتھ ۔ اپنے ۔کیرالہ والے بھیا شاید ایک معنی اور اخذ کر سکیں خ پر زیر کے ساتھ
ہم نے تو بس عاطف بھیا کی تجویز پر صاد کہا ہے!!!یہ لڑکی ڈھونڈنے کی لڑی نہیں ہے 🤣
کہاں ملے ہیں۔۔۔یہ محمد عبدالرؤوف بھیا بھی مل گئے ہین
ایڈی تابعداریاں؟؟؟؟ہم نے تو بس عاطف بھیا کی تجویز پر صاد کہا ہے!!!
انکار تو بہت پہلے کا ہے۔ ہاں انکشاف نیا ہو سکتا ہے 😊کہاں ملے ہیں۔۔۔
جب سے انہوں نے افغانی لڑکی کو انکار کرکے اس کا دل توڑا ہے۔۔۔
تب سے ہماری انجمن انسداد بے رحمی حیوانان و انسانان سے نکل گئے ہیں!!!
ویسے ہم نے عاطف بھیا کی نافرمانیاں کی کب ہیں ؟؟؟ایڈی تابعداریاں؟؟؟؟