دور اندیشینیا لفظ، مرکب
ا د ر ن ش و د ی ی
یہ سمجھ میں نہیں آیا تو گاڑی رک ہی گئی! کوئی تو درست حل بتا دو!مرکب
ق ی ا ع ن ش ب ا ت د
مرکب
ق ی ا ع ن ش ب ا ت د
عاقبت اندیشیہ سمجھ میں نہیں آیا تو گاڑی رک ہی گئی! کوئی تو درست حل بتا دو!
کسی صابر و شاکر انسان کا ذکر محسوس ہوتا ہے اس میں مجھے ۔اگلا لفظ میں ہی دے دوں!
ن پ ت ن ع س ق ا د
مرکب
اگلا لفظ میں ہی دے دوں!
ن پ ت ن ع س ق ا د
مرکب
قناعت پسندکسی صابر و شاکر انسان کا ذکر محسوس ہوتا ہے اس میں مجھے ۔
زینب النساءمرکب
ل ب ء ن ا ز ن ی ا س
حق عبادیت؟مرکب
ح ب ی ق ا ی ت د
نہیں ۔ بلکہ زندہحق عبادیت؟
ع نہیں ہے ی ہے دو مرتبہحق عبادیت؟
حق ابدیتمرکب
ح ب ی ق ا ی ت د
لگتا ہےکہ آج بھوک کچھ زیادہ ہی لگی ہے اسی لیے ایک ی ہی کھا دی ہے۔حق ابدیت
زنگ لگا پڑا آج کل دماغ کو۔ اس لیے غلطی کو نظر انداز کر دیجئیے گا عامر بھیا
ہاں تو کچھ کام آپ خود بھی کر دیں نا آخر میں ی لگا کر۔ سنا ہے کہ بھائی تو بہنوں کے کام خوشی خوشی کرتے ہیں۔لگتا ہےکہ آج بھوک کچھ زیادہ ہی لگی ہے اسی لیے ایک ی ہی کھا دی ہے۔
گرتے پڑتے افتادگی لفظ ہی سوجھا۔ باقی جو سیانے بہتر سمجھیں۔لفظ
ت ی ا ا گ د ف
بقید حیاتمرکب
ح ب ی ق ا ی ت د