آئین مسلّمل آ س ن ء م ی م ل
چنگیزچ ز و گ ب ن ا ا ی
پاکستان کے شمالی علاقوں میں جائیں، وہاں ان کا مصرف شایدمل جائے گا۔ چترال وغیرہ کے میدانوں میں ۔چنگیز
یہ ایک لفظ تو بن گیا
اب باقی بچ جانے والے حروف کا کیا کرنا ہے؟
و ب ا ا
واپس لے لیں
نقائشسید عاطف علی ، سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، علی وقار ، وجی
آئیے اس لڑی کو پھر سے آباد کریں ۔
لڑی کی بحالی کے لیے پہلا لفظ میری طرف سے۔
ی ش ن ا ء ق
جائیے۔۔ دسمبر تک کے لیے آرام فرمائیےآئیے اس لڑی کو پھر سے آباد کریں ۔
شائقین ۔سید عاطف علی ، سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، علی وقار ، وجی
آئیے اس لڑی کو پھر سے آباد کریں ۔
لڑی کی بحالی کے لیے پہلا لفظ میری طرف سے۔
ی ش ن ا ء ق
یہ بھی بتا دیں کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے بھئی 🙂س ا و ک ا
ریختہ پر ہے اور اردو لغات میں بھی۔ ہندی الاصل لفظ ہے۔یہ بھی بتا دیں کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے بھئی 🙂
اسوکا؟ریختہ پر ہے اور اردو لغات میں بھی۔ ہندی الاصل لفظ ہے۔
نہیں، روفی بھائی۔ میرے ذہن میں یہ لفظ نہیں ہے۔ اگر اسوکا کا لفظ موجود ہے تو آپ ایک لحاظ سے جیت تو چکے ہیں۔ کھیل کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ جو لفظ میرے ذہن میں ہے، وہ بتا دوں گا اگر دیگر احباب نہ بُوجھ پائے۔اسوکا؟
اشوکا کے لیے یہ لفظ بھی موجود ہے ریختہ لغت پر۔
اور "اُکساو" شاید کچھ اور لفظ نکل آئیں۔ 🙂س ا و ک ا
بھئی ۔ مجھے کافی دیر سے ایک بچپن کا لفظ یاد آرہا ہے ۔ لیکن شاید ہی کسی نے سنا ہو ۔ اوکاس ۔مجھے تو لگتا ہے جانتے تو عاطف بھائی بھی ہیں بس دور دور سے مزے لے رہے ہیں۔
بھیااوکاس
بھئی ۔ مجھے کافی دیر سے ایک بچپن کا لفظ یاد آرہا ہے ۔ لیکن شاید ہی کسی نے سنا ہو ۔ اوکاس ۔