لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
اوکاس تو نہیں۔ اگر آپ نے سنا ہے تو ماننا پڑے گا۔ میرے ذہن میں یہ لفظ نہیں۔
ہم نے بچپن میں کوئلے سے بنا کر نو نو گوٹیوں سے ایک کھیل کھیلا کرے تھے ۔ چر بھر ۔یا ۔بھر چر۔
اس میں ایک قدم یا چال کا نام ہوتا تھا ۔ اوکاس کھولنا ۔
آج کل اس کھیل کو گوگل اینڈرائڈ میں ۔نائن مین موریس ۔کہا جاتا ہے ۔
z1Ys7lO1AhY1majugirx0-HheqIfNUhW9GjeKcLF8u7et0lmnP-7AfkYZtlAsdy-qpJ3
 
محمد عبدالرؤوف

ہم اس کھیل کو "قطار" کہتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Top