ہمارے یہاں طبیب و حکما دواؤں میں استعمال کرتے ہیں۔۔۔جی آپی، اسی کو غالباً تُلسی کا پودا بھی کہتے ہیں۔
طبی تحقیق کے بعد اب اگلا لفظ
ط آ ی ذ س ب ی
آسان سا واحد لفظ ہے مرکب نہیں
اُستاد محترممیٹھا مرض ۔ شوگر
اللہ محفوظ و مامون رکھے اس سے۔
مذکورہ بالا یا مندرجہ ذیل؟عُمدہ کاوش ہے سبھی احباب کی۔ مجھے اِس کھیل کے ضوابط معلُوم نہیں مگر گزارش ہے کہ مذکورہ بالا لفظ کے بعد میرا لفظ قبُول کیا جائے جو مُرکب لفظ ہے۔
و ز ر ا ی ی ن
مذکورہ بالا سے ان کی مراد میرا والا لفظ ہے ۔مذکورہ بالا یا مندرجہ ذیل؟
میری رائے میں انہوں نے "وزیرانی" کو پوچھا ہے۔عُمدہ کاوش ہے سبھی احباب کی۔ مجھے اِس کھیل کے ضوابط معلُوم نہیں مگر گزارش ہے کہ مذکورہ بالا لفظ کے بعد میرا لفظ قبُول کیا جائے جو مُرکب لفظ ہے۔
و ز ر ا ی ی ن
نہیں نہیں نہیںمیری رائے میں انہوں نے "وزیرانی" کو پوچھا ہے۔
نوا ریزی بھی بنتا ھے ۔ لیکن یہ زیادہ مستعمل نہیں شاید ۔نہیں نہیں نہیں
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےنوا ریزی
یہ بھی تو کوئی بتائے ۔ اس کا اشارہ یہ ہے کہ اس کا تعلق آج کل نون لیگ سے ہے ۔ اور خصوصاً طلال چوہدری صاحب سے تو ڈبل تعلق ہوا ۔ایک اور سنگل لفظ ۔
چ ب ں ا و ل ھ
عاطف بھائی اس سے تنظیم سازی تو بالکل بھی نہیں بنتایہ بھی تو کوئی بتائے ۔ اس کا اشارہ یہ ہے کہ اس کا تعلق آج کل نون لیگ سے ہے ۔ اور خصوصاً طلال چوہدری صاحب سے تو ڈبل تعلق ہوا ۔
بھونچالیہ بھی تو کوئی بتائے ۔ اس کا اشارہ یہ ہے کہ اس کا تعلق آج کل نون لیگ سے ہے ۔ اور خصوصاً طلال چوہدری صاحب سے تو ڈبل تعلق ہوا ۔
لیکن تعلق گہرا ہے۔ بھئی۔عاطف بھائی اس سے تنظیم سازی تو بالکل بھی نہیں بنتا