لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین
سیما علی آپا پھر تو مجھے ٹیچر بنا لیں میں نے تو کب کا بوجھ لیا تھا :):ROFLMAO:
بھیا سچ بالکل آپکا جواب نہیں دیکھا مگر ٹیچر بنا لیا:):)
کل ہماری کمیٹی کا لنچ تھا تو تین اردو کی ٹیچرز کی سمجھ میں نہ آیا یہ ذہانت سے زیادہ حاضر دماغی کا امتحان ہے:)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھیا سچ بالکل آپکا جواب نہیں دیکھا مگر ٹیچر بنا لیا:):)
کل ہماری کمیٹی کا لنچ تھا تو تین اردو کی ٹیچرز کی سمجھ میں نہ آیا یہ ذہانت سے زیادہ حاضر دماغی کا امتحان ہے:)
سچ فرمایا
لیکن میری حاضر دماغی بھی ایسی نہیں جس پر رشک کیا جا سکے یہ تو اندھے کے پاؤں تلے بٹیرے والی بات ہوئی ہے بس :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ واٹر کولر آپ کا ہوا۔

Water-Cooler.png
 
شمشاد

لائبریرین
اگلا لفظ میں دے رہا ہوں :

زّ ہِ و ظ ااا زّ ل ر ج

سرخ الفاظ صحیح جگہ پر ہیں۔

دو الفاظ کا مرکب ہے۔
زّ مشدد ہے۔ اس لیے دو دفعہ لکھی ہے۔
 
آخری تدوین:
Top