لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
اب ذرا پھر سے مرکب ہو جائے
ح ک ی م ا ل ا م ت
سہولت کے لیے سرخ نشان والے حروف اپنے درست مقام پر ہیں
اگر یہ حکیم الامت ہے تو اس میں ایک میم کم ہے ۔ کیوں کہ مشدد حرف کو دو مرتبہ لکھا جاتا ہے ۔
دوسرے یہ کہ تمام ہی حروف کو اپنی درست جگہ رکھ دیا گیا ہے، تو اس میں کاوش کیا ہوئی ؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر یہ حکیم الامت ہے تو اس میں ایک میم کم ہے ۔ کیوں کہ مشدد حرف کو دو مرتبہ لکھا جاتا ہے ۔
دوسرے یہ کہ تمام ہی حروف کو اپنی درست جگہ رکھ دیا گیا ہے، تو اس میں کاوش کیا ہوئی ؟
واقعی ایک میم کم لکھ گیا، لیکن سرخ حروف کی نشاندہی کر کے بس ذرا احباب سے مستی کرنی مقصود تھی
 
Top