لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
ظا ہِرالزّواج
لیکن یہ تو ایک عجیب سا لفظ بن گیا ۔
ویسے اگر مشدد حرف کو دو دفعہ لکھیں تو تشدید کی علامت نہ لگائیں ۔اور اگر تشدید کی علامت لگائیں تو دو مرتبہ لکھنے کی ضرورت نہیں ۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
زبردست عاطف بھائی، یہی لفظ پوچھا تھا۔
عجیب لفظ نہیں ہے۔ میں نے لغت سے منتخب کیا تھا۔

آپ کا مشورہ صائب ہے کہ مشدد حرف کو دو دفعہ لکھیں تو تشدید کی علامت نہیں لگانی چاہیے، اگر لگائیں تو دو دفعہ نہیں لکھنا چاہیے۔

واٹر کولر آپ کا ہوا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
OEaqDVg_d.jpg


چائے آپ کے لئیے:)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا ایک جواب ست گردہ بھی ہو سکتا ہے یعنی کسی شخص کے اتفاق سے سات گردے ہوں تو اسے ست گردہ کہہ سکتے ہیں :)
عاطف بھائی دو گردوں والے بھی ایک گردہ بیچ کر آئی فون خریدنے کے چکر میں ہیں، سات گردوں والا تو معلوم نہیں کیا کچھ خرید لے گا۔
OMG-sign.gif
 
Top