سید عاطف علی
لائبریرین
یہ شاید وطن عزیز میں ممکن نہ ہو ۔ کیوں کہ اگر کسی نے فون چھینا تو گویا کسی کا گردہ چھین لیا ۔عاطف بھائی دو گردوں والے بھی ایک گردہ بیچ کر آئی فون خریدنے کے چکر میں ہیں، سات گردوں والا تو معلوم نہیں کیا کچھ خرید لے گا۔

نہیں بھائی، یہ نہیں ہےایک مرکب تو سمجھ آیا ابھی تک ۔ سلب حیا
ایک مفرد لفظ
س ب ا ح ل ی
الحسیب ۔ایک مفرد لفظ
س ب ا ح ل ی
بھیا آسان پہ میرے جینیس بھائی کا دھیان کیسے جاتا اور آپا کا نالائق ذہن بھی مشکل کی طرف ہی گیاالحسیب ۔
زبردست ۔ خالص عربی ہونے کی وجہ سے دھیان ہی نہیں گیا ۔
الحسیب ۔
زبردست ۔ خالص عربی ہونے کی وجہ سے دھیان ہی نہیں گیا ۔
عاطف بھائی یہ کس سلسلے میں لکھا؟concentration
ز ت ا ک ا رعاطف بھائی یہ کس سلسلے میں لکھا؟
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
کوئی بات نہیں، جب تک کوئی اور سوال نہیں کرتا تب تک میں ہی سوال پوچھے جاؤں
ایک مرکب لفظ
و ل ر پ ل ء ا
عاطف بھائی آپ استعاروں میں باتیں کر رہے ہیں۔فیصل آباد
شاعر جو ٹھہرےعاطف بھائی آپ استعاروں میں باتیں کر رہے ہیں۔
لائل پوراسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ اصل لفظ کیا ہے؟
اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ اصل لفظ کیا ہے؟
اور لائل پور، فیصل آباد کا پرانا نام تھا ۔لائل پور