ماہی احمد
لائبریرین
بیعت رضوان
بیعت رضوان
آپ نے کہا کہ سکون سے نیند آئے گی مجھے تو لگتا آج تو خوشی سے نیند نہیں آنے کی
اس لیے کہ دماغ پر زیادہ زور نہیں دینا پڑا۔آپ لوگ جاری رکھئیے۔۔۔ مجھے تو آج رات بہت سکون کی نیند آئے گی اب!!!
متنجن پلاؤج ت ن م ن ل ا ؤ پ
مرکب لفظ
اشارہ: ایک ڈِش
ابھی تک دُرست جواب نہیں آیا۔ا ی ت ن ع ی م
نعیمیات
معینات
آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا مطلوبہ لفظ نہیں آیا لیکن یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ درست لفظ نہیں ہےابھی تک دُرست جواب نہیں آیا۔
عینک کِدھر گئی آپ کی؟ لفظ اور جواب میں کُچھ تو فرق رہا ہو گا مِیاں۔آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا مطلوبہ لفظ نہیں آیا لیکن یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ درست لفظ نہیں ہے
آپ کو کس نے بتا دیا کہ میں عینک لگاتا ہوںعینک کِدھر گئی آپ کی؟ لفظ اور جواب میں کُچھ تو فرق رہا ہو گا مِیاں۔
کیونکہ ایک سے زیادو جوابات ہونے بھی ممکن ہیں اس لیے یہ کہنا بہتر ہے کہ یہ مطلوبہ جواب نہیں ۔ البتہ جواب تو ہے ۔عینک کِدھر گئی آپ کی؟ لفظ اور جواب میں کُچھ تو فرق رہا ہو گا مِیاں۔
ویسے بابا جی آپ بھی عینک لگا کر ہجے دوبارہ چیک کر لیںعینک کِدھر گئی آپ کی؟ لفظ اور جواب میں کُچھ تو فرق رہا ہو گا مِیاں۔
ویسے یہ بھی اس کھیل کے ریکارڈ میں ہے کہ اگر پوچھے گئے سوال کے ہجوں سے کوئی اور لفظ بھی بنتا ہو تب بھی اسے درست تصور کیا جاتا رہا ہے ہاں اگر سوال میں بتائے گئے اشاروں پر جواب صادق نہ آتا ہو تو اور بات ہےایک عام سی بات کہ یہاں عام مستعمل الفاظ پوچھے جاتے ہیں ۔ سوال کو غیر ضروری تکلف کے ذریعے مشکل بنانا کھیل کا مقصد نہیں ۔
اکثر یہ بات نظر انداز ہوتی دکھائی دیتی ہے۔