محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہمت مرداں مدد خدااچھا، یُوں ہے تو یُوں سہی، اب مَیں عبقری مِیاں کا سب سے مُشکل حالیہ سوال بُوجھ کر بتلاتا ہُوں۔ بس میرا چشمہ مِل جائے ذرا۔
ہمت مرداں مدد خدااچھا، یُوں ہے تو یُوں سہی، اب مَیں عبقری مِیاں کا سب سے مُشکل حالیہ سوال بُوجھ کر بتلاتا ہُوں۔ بس میرا چشمہ مِل جائے ذرا۔
معتزلہ تک پُہنچ گیا، اب خُدا جانے اس سے قبل کون سا بھرتی کا لفظ ہے۔ہمت مرداں مدد خدا
یہ نہیں ہو سکتا
ویسے سعید بہت اچھی چائے بناتے ہیں!!!اور کیا، وہی تو بیٹھی ہے۔ اور سعید بھائی بیچارے باورچی خانے میں اس کے لیے چائے بنانے میں مصروف ہیں۔
صرف چائے یا کھانا وانا بھیویسے سعید بہت اچھی چائے بناتے ہیں!!!
نہیں صرف چائے یا کافی!!!صرف چائے یا کھانا وانا بھی
اشاعرہ و معتزلہع ل ا م ر ا و ہ ع ہ ز ش ت
مجھے محسوس ہوا کہ یہ ذرا مشکل ہے لیکن میں نے کئی حروف سرخ کر دیئے ۔ ان سرخ حروف کے علاوہ بھی کچھ درست جگہ ہیں ۔
بابا-جی معذرتیہ نہیں ہو سکتا
معتزلّہ میں ل مشدد ہوتی ہے
ہاں، ہاں جیسے مُجھے سرگوشی میں بتا دیا ہے۔ ویسے یِہ سیمرغ کی کوئی قسم تو نہیں پُوچھ لی۔ سوچتا ہوں۔
اگر سب کو مات کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو الگ سے میسج کر دیتا ہوںہاں، ہاں جیسے مُجھے سرگوشی میں بتا دیا ہے۔ ویسے یِہ سیمرغ کی کوئی قسم تو نہیں پُوچھ لی۔ سوچتا ہوں۔
لیکن محسوب لفظ کئی بار پڑھنے کو ملتا ہے کہیں "غیر" کے ساتھ غیر مانوس تو نہیں ہو گیا؟ب و ر ی م س غ ح
غیر محسوب۔
لیکن یہ عام مستعمل نہیں ۔
لیکن ہمارے یہاں لفظ محاسب اکاؤنٹنٹ کے لیے تو بہت استعمال ہوتا ہےب و ر ی م س غ ح
غیر محسوب۔
لیکن یہ عام مستعمل نہیں ۔
غیر مانوس تو شاید نہیں البتہ کچھ عام بھی نہیں ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے ۔لیکن محسوب لفظ کئی بار پڑھنے کو ملتا ہے کہیں "غیر" کے ساتھ غیر مانوس تو نہیں ہو گیا؟
جی ہاںغیر مانوس تو شاید نہیں البتہ کچھ عام بھی نہیں ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے ۔
ویسے کیا یہی لفظ پوچھا گیا ہے ۔