لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
ع ل ا م ر ا و ہ ع ہ ز ش ت

مجھے محسوس ہوا کہ یہ ذرا مشکل ہے لیکن میں نے کئی حروف سرخ کر دیئے ۔ ان سرخ حروف کے علاوہ بھی کچھ درست جگہ ہیں ۔
 
بابا-جی

محفلین
ع ل ا م ر ا و ہ ع ہ ز ش ت

مجھے محسوس ہوا کہ یہ ذرا مشکل ہے لیکن میں نے کئی حروف سرخ کر دیئے ۔ ان سرخ حروف کے علاوہ بھی کچھ درست جگہ ہیں ۔
یِہ بہت مُشکل سوال ہے اور شاید مَیں بھی اِسے حل نہ کر سکوں۔ اِشارہ چاہیے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
یِہ بہت مُشکل سوال ہے اور شاید مَیں بھی اِسے حل نہ کر سکوں۔ اِشارہ چاہیے۔
اشارہ کیا دوں سمجھ نہیں آرہا ۔
خیر اگر آپ نے "اسلامی فلسفہ اور علم کلام" کا کچھ لٹریچر پڑھا ہے تو یقیناََ واقف ہوں گے ۔ اتنے اجنبی الفاظ بھی نہیں ۔ کہ ہمت ہار جائیں ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پیچھے پڑ گئے پھر سے، ارے میاں انگریزی میں ایس اے ٹی ٹی اے آر اور ایم اے ایل ایل لکھ کر گوگل کے سپرد کریں تو آپ کو ستار چیتا مِل جائے گا۔
بابا جی ! بصد معذرت عرض ہے کہ آپ اتنی جلدی غصے میں کیوں آ جاتے ہیں بھئی ؟ میں اس لیے پوچھ رہا تھا کہ اگر یہ ستار ہے تو اس میں "ت" دو مرتبہ آنا چاہیے تھا ۔ :(
 
بابا-جی

محفلین
بابا جی ! بصد معذرت عرض ہے کہ آپ اتنی جلدی غصے میں کیوں آ جاتے ہیں بھئی ؟ میں اس لیے پوچھ رہا تھا کہ اگر یہ ستار ہے تو اس میں "ت" دو مرتبہ آنا چاہیے تھا ۔ :(
غصے میں آئیں میرے دُشمن قبلہ، مُجھے تو بَس دُکھ لگ جاتا ہے بار بار۔ یہ جو ستار ہے، اِس میں دو ٹی ہی بھرتی کیے ہیں۔ غور سے دیکھیں۔ اور اِتنا مُشکل سوال کر کے بھی آپ اِشارہ نہیں دے رہے، مگر میں پُوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو اس مُقابلے میں ہرا دُوں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں پُوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو اس مُقابلے میں ہرا دُوں۔
اگر یہ بات ہے تو اس کے کچھ آسان سے حل ہیں :)
1. ہم منتظمین سے کہہ کے عاطف بھائی کی اس لڑی میں رسائی ختم کرا دیتے ہیں
2. عاطف بھائی پر ایک شرط عائد کر دیتے ہیں کہ وہ آنکھیں بند کر سوال بوجھیں
3۔ سوال کے اوپر ایک کوٹنگ ہونی چاہیے (جیسی موبائل کے ریچارج کارڈ کے نمبروں پر ہوتی ہے) پھر اسے مخصوص لوگوں کو سکریچ کر کے سوال دیکھنے کی اجازت دی جائے
پھر اُس کے بعد آپ:warzish:
 
اچھا، یُوں ہے تو یُوں سہی، اب مَیں عبقری مِیاں کا سب سے مُشکل حالیہ سوال بُوجھ کر بتلاتا ہُوں۔ بس میرا چشمہ مِل جائے ذرا۔
 
Top