لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میرے سے تو تین الفاظ بنے ہیں، " شادی مگن تھی " ویسے ابھی اور بھی ڈھونڈ رہا ہوں۔ کوشش جاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی۔ اصل میں حروف کی تعداد اتنی تھی کہ ڈھونڈھنے میں مشکل پیش آئی۔
 

الف عین

لائبریرین
حروف تو گورکھ دھندہ میں بھی زیادہ ہی تھے۔ خیر
اب اس کو دیکھیں:

م اغ ہ ل ب
زونی، زینب اور سارہ کے لئے۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
مبالغہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

شکریہ استاد محترم ۔۔ کوئی تو ہے میرا خیال کرنے والا ۔۔۔ یہ شمشاد بھائی تو جان کر میرے لئے مشکل مشکل لفظ ڈھونڈ کر دیتے ہیں ۔۔:(
 

الف عین

لائبریرین
سعود۔ پاکستان یں شاید ہی یہ لوگ ہندی کھاڑی سے واقف ہوں۔
کوئی اردو کا ہی لفظ دو یہاں۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top