ایسے ہی ۔۔۔
اگلا لفظ ۔۔۔
ر ب ی ء ا ر ل ی
ہاں جی بالکل صحیح فرمایا آپ نے ۔۔:clapp:سارہ بھی تو لائبریری کی رکن ہے۔
الیکٹرا یہاں نہیں ملتے کہیں اور ملتے ہیں وہاں ابھی 5 جواب نہیں ہوئے ۔۔۔:tounge:
یہ تو ہ و ت ب ہی مستعمل لفظ ہے۔
ت ل م ک
چلیں ذرا اب اس کو بوجھیں
توبہ ہے، ہمارے ہاں بہوت نہیں لکھتے، بہت لکھتے ہیں۔