لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
سعود۔ کیا بے ہوش تھے جو یہ لفظ دیا تھا۔۔۔۔ یونی کوڈ کی بات دوسری ہے، یہاں تو ’ے‘ دینا تھا اگر لفظ بے ہوش ہی تھا تو۔۔۔۔۔
ورنہ وہی بات کہ خرد کا نام جنوں کر دیا جنوں کا خرد

اگلا لفظ

س ک م ش ز ا ر ہ
 
سعود۔ کیا بے ہوش تھے جو یہ لفظ دیا تھا۔۔۔۔ یونی کوڈ کی بات دوسری ہے، یہاں تو ’ے‘ دینا تھا اگر لفظ بے ہوش ہی تھا تو۔۔۔۔۔

در اصل بات یتنی سی تھی کہ بسا اوقات بے ہوش کے بجائے بیہوش بھی لکھا دکھتا ہے۔

اور آپ کا دیا ہوا مشکل معمہ حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں‌انشاء‌اللہ۔
 
الف عین

لائبریرین
خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
اشارے میں یہی شعر بھی دیا تھا نا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو مجھے " نسیم گل" کا نام لگ رہا ہے۔

یا پھر گلِ نسیم ہو گا۔

لیکن میرے دیئے ہوئے لفظ کا کیا بنا؟
 
سارہ خان

محفلین
اپنے دیئے ہوئے لفظ کا آپ ہی کچھ کیجئے ۔۔ ہم سے تو کچھ نہیں بنا اس کا۔۔:confused:

اور یہ نسیم گل کون ہے جس کو یاد کیا جا رہا ہے ۔۔:tounge: میں نے یہ نہیں پوچھا۔۔۔:cool:
 
حسن علوی

محفلین
اپنے دیئے ہوئے لفظ کا آپ ہی کچھ کیجئے ۔۔ ہم سے تو کچھ نہیں بنا اس کا۔۔:confused:

اور یہ نسیم گل کون ہے جس کو یاد کیا جا رہا ہے ۔۔:tounge: میں نے یہ نہیں پوچھا۔۔۔:cool:

سارہ اسی لیئے تو کسی نے کہا ھے کہ

یادِ ماضی عذاب ھے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا:grin:

شمشاد بھائی بھی ماضی کی کسی یاد کو تازہ کر رھے ہیں شاید;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top