لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا اچھا ۔۔ لیکن تمہیں کیسے پتا ۔۔۔:tounge: لگتا ہے تمہارے پاس بھی ایسی کوئی یادیں ہیں ۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
ل و ل ۔۔ بس ٹھیک ہے پھر ان مثالوں سے سبق سیکھنا ۔۔ اور کسی لیلٰی کے پیچھے نہ پڑنا۔۔۔:tounge:
 

حسن علوی

محفلین
جس لیلیٰ کو میں جانتا تھا اس کی تو شادی ہو گئی:(:grin: ایسی غلطی تو کبھی بھول کر بھی نہیں کرنی۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ یعنی آپ بھی اس راہ سے گذر چکے ہو ۔۔:tounge: چلو اچھا ہے سبق مل گیا ۔۔ اور عقل آگئی ۔۔;)
 

زونی

محفلین

موضوع تو لفظ ڈھونڈنے کا ھے باہر لیکن یہاں تو کوئی لیلی وغیرہ ڈھونڈنے کا سلسہ جاری ھے:grin:
 

سارہ خان

محفلین
اتنا آسان سا لفظ ہے ۔۔ شمشاد بھائی آس پاس ہی مل جائے گا آپ کو ۔۔ ذرا سا دماغ اور لڑایئے ۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے دیئے ہوئے لفظ کو آج ایک ہفتے سے زیادہ کو عرصہ گزر گیا اور کسی نے اسے تلاش ہی نہیں کیا۔
 
میرے خیال سے میں نے ان حروف کی ہر ممکن ترتیب جانچ لی ہے پر کچھ ہاتھ نہ لگ سکا۔ :(
ممکن ہے کہ یہ مفرد نہ ہو یا میری کتاہ علمی کےاحاطے سے خارج ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لفظ تو یہی ہے لیکن یہ اس کا مطلب دھوکے باز اور فریبی کہاں سے ڈھونڈ نکالا۔ لغت میں اس کا مطلب داغ دار، چوٹ لگا یا گِرا ہو پھل یا عیب دار لکھا ہے۔ ہندی زبان سے اردو میں آیا اور یہ صفت ہے۔
 

زونی

محفلین
لفظ تو یہی ہے لیکن یہ اس کا مطلب دھوکے باز اور فریبی کہاں سے ڈھونڈ نکالا۔ لغت میں اس کا مطلب داغ دار، چوٹ لگا یا گِرا ہو پھل یا عیب دار لکھا ہے۔ ہندی زبان سے اردو میں آیا اور یہ صفت ہے۔






جی شمشاد بھائی یہ بھی ٹھیک ہیں ،میں نے علمی اردو لغت صفحہ 723 سے دیکھ کر لکھا تھا جہاں اسکے مندرجہ زیل مطالب دئے گئے ہیں،

' داغ دار،چتّی والا ، عیب دار،چوٹ لگا ہوا پھل ،دھوکے باز، مکار، فریبی:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top