اور واضح اشارہ کر دیتا ہوں۔ عیسایوں کا ایک ایسا عقیدہ جسے مسلم باطل گردانتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #421 اور واضح اشارہ کر دیتا ہوں۔ عیسایوں کا ایک ایسا عقیدہ جسے مسلم باطل گردانتے ہیں۔
حسن علوی محفلین مارچ 29، 2008 #424 اگلا لفظ میں دیئے دیتا ہوں و-ع-ن-ت-ک-ب بہت آسان ھے، تھوڑی سی کوشش درکار ھے
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2008 #425 حسن یہاں اس دھاگے پر وہ الفاظ پوچھنے ہیں جن میں دو ایک جیسے حروف کم ہوں۔ یہ حروف آگے پیچھے کر کے لفظ ڈھونڈھنا اس کا دھاگہ دوسرا ہے۔ بہر حال آپ نے " عنکبوت " کو پوچھا ہے۔
حسن یہاں اس دھاگے پر وہ الفاظ پوچھنے ہیں جن میں دو ایک جیسے حروف کم ہوں۔ یہ حروف آگے پیچھے کر کے لفظ ڈھونڈھنا اس کا دھاگہ دوسرا ہے۔ بہر حال آپ نے " عنکبوت " کو پوچھا ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2008 #426 مجھے بھی اسی بات کا خدشہ تھا۔ اس کے باوجود اسے صحیح تسلیم کر کے عرق ریزی کر چکا ہوں۔ خیر اسرار سے پردہ تو حسن بھائی ہی اٹھا سکتے ہیں۔ تب تک ممکن ہے کہ محترم اعجاز عبید صاحب کو معمہ دیدیں۔
مجھے بھی اسی بات کا خدشہ تھا۔ اس کے باوجود اسے صحیح تسلیم کر کے عرق ریزی کر چکا ہوں۔ خیر اسرار سے پردہ تو حسن بھائی ہی اٹھا سکتے ہیں۔ تب تک ممکن ہے کہ محترم اعجاز عبید صاحب کو معمہ دیدیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 30، 2008 #429 بھائ شمشاد۔۔۔ کیا تہنیت پکڑنے میں نہیں آیا۔۔۔۔۔ تہنیتی میں ایک ی زائد ہے۔ اگلا لفظ۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2008 #431 وجی اردو محفل میں خوش آمدید اورکس بات کی معافی؟ اپنا تعارف تو دیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2008 #433 تو کوئی بات نہیں بھائی، ہم سے بھی ہو جاتا ہے جو اتنے پرانے رکن ہیں۔ آپ تو پھر نئے ہیں۔ آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا۔
تو کوئی بات نہیں بھائی، ہم سے بھی ہو جاتا ہے جو اتنے پرانے رکن ہیں۔ آپ تو پھر نئے ہیں۔ آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا۔
الف عین لائبریرین جون 6، 2008 #435 سرسری طور سے دیکھنے میں تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔ شمشاد پھر سے پرانے موقفو سلسلوں میں جان دال دیتے ہیں ماشاء اللہ!!
سرسری طور سے دیکھنے میں تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔ شمشاد پھر سے پرانے موقفو سلسلوں میں جان دال دیتے ہیں ماشاء اللہ!!
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #437 شکریہ اعجاز بھائی۔ میں نے سوچا یہ سلسلہ پھر سے شروع کیا جائے۔ اگلا لفظ : اخام