اپنی سمجھ سے تو باہر ہے، سعود بھائی اگر کوشش کریں تو۔
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #484 اسرائیلیت سا کچھ لگ رہا ہے میں دیکھتا ہوں کہ اور کون کون سی الفاظ بن سکتے ہیں اس مادے سے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #486 ر ت ء ی س ا ا ی ر ل ت ا اعجاز بھائی آپ نے مندرجہ بالا لفظ دیا تھا، اگر اس سے اسرائیلیات بنائیں تو بھی ایک عدد " ر " اور ایک عدد " ت " باقی رہ جاتے ہیں۔
ر ت ء ی س ا ا ی ر ل ت ا اعجاز بھائی آپ نے مندرجہ بالا لفظ دیا تھا، اگر اس سے اسرائیلیات بنائیں تو بھی ایک عدد " ر " اور ایک عدد " ت " باقی رہ جاتے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 17، 2008 #490 چاچو اگر وہ دوسرا میں بھی ہو سکتا ہوں تو اطلاع دے دوں کے کل دوپہر سے ہی یہ صعوبت جھیل رہا ہوں کہ انٹرنیٹ پوری طرح سے ن ق م ع ط تھا۔
چاچو اگر وہ دوسرا میں بھی ہو سکتا ہوں تو اطلاع دے دوں کے کل دوپہر سے ہی یہ صعوبت جھیل رہا ہوں کہ انٹرنیٹ پوری طرح سے ن ق م ع ط تھا۔
سارہ خان محفلین جون 17، 2008 #497 زھرا علوی نے کہا: جی ہاں یہی ہے خیر اگلا لفظ؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تجلیات ہی تھا تو پھر سوال میں ایک ی زیادہ ہوگئی تھی ۔۔۔
زھرا علوی نے کہا: جی ہاں یہی ہے خیر اگلا لفظ؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تجلیات ہی تھا تو پھر سوال میں ایک ی زیادہ ہوگئی تھی ۔۔۔