ا م گ ہ ت ش سے تو پتہ نہیں کیا بنے گا مگر میں نے ایک نیا لفظ بنا ڈالا۔ ماہِ گشت
یعنی سیر و تفریح اور گھومنے پھرنے کا مہینہ (اس ماہ میں بچوں کی چھٹّیاں ہوتی ہیں نا)
اتنے دن سے شمشاد نے دیکھا ہی نہ تھا اس کو؟؟ ہاں، شاید اس کو دو الفاظ کا مجموعہ کہہ سکتے ہیں۔ مزید ہنٹ:
غالب کی شاعری میں اس لفظ کا استعمال ملے گا۔۔ اس غزل میں۔۔ ڈرتا ہوں آئینے سے کہ مردم گزیدہ ہوں