میں بھی اس جنگ میں حصہ لیتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ جب جب یہ جنگ ہو گی میں ہمیشہ خواتین کا ساتھ دونگی
اس میں اعلان کرنے کی کیا بات ہے، یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے کہ خاتون ہونے کے ناطے آپ خواتین کا ہی ساتھ دیں گی۔
متعصب گروہ ہے بنت حوا ۔۔۔۔ اپنا سر پیٹیں یا ماتھا لیکن پہلے یہ تو دیکھیں آپ نے کہا کیا ؟ بی بی آپ نے کہا تھا کہ اتنے سارے پیغامات کون پڑھے ؟ تو اس کے جواب میں میں نے کہا تین چار پڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اب پھر آپ اپنا سر پیٹ سکتی ہیں۔۔۔۔ بلکہ اگر اجازت ہو تو ہم پیٹے دیتے ہیں ایسے
وسلام
اعلان اس لیے کیا کہ کچھ خواتین غدار بھی ہوتی ہیں۔خواتین ہونے کے باوجود ان کا ساتھ نہیں دیتیں
مجھے متعصب کا مطلب نہیں آتا
آپ کی نظر میں تین چار صفحے کوئی معنی نہیں رکھتے ویسے اتنے پڑھنے کے بعد بچتا کیا ہے ویسے مجھے مار کر آُپ کونسا بدلہ لے رہے ہیں مجھ سے۔ آپ کی اس بات نے ثابت کر دیا کہ مرد کتنے ظالم ہوتے ہیں
اور عورتوں سے ؟؟؟
مجھے متعصب کا مطلب نہیں آتا
آپ کی نظر میں تین چار صفحے کوئی معنی نہیں رکھتے ویسے اتنے پڑھنے کے بعد بچتا کیا ہے ویسے مجھے مار کر آُپ کونسا بدلہ لے رہے ہیں مجھ سے۔ آپ کی اس بات نے ثابت کر دیا کہ مرد کتنے ظالم ہوتے ہیں
متعصب کا مطلب تو آپ کو پتا چل گیا ۔۔۔ اب آپ پھر غلطی کر رہی ہیں میں نے تین چار صفحے نہیں تین چار پیغامات کا کہا تھا ۔۔۔ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں کیا کریں آپ کی ان غلطیوں سے ہم یہ آسانی سے ثابت کر سکیں گے کہ ذہین کون ؟ لڑکے یا لڑکیاں (ثبوت جمع ہو رہے ہیں آہستہ آہستہ)
اور میں آپ کو مار نہیں رہا آپ نے اپنا سر پیٹنے کی بات کی تھی اور میں نے اسے دہرایا (ایک اور ثبوت)
وسلام
57 اسلامی ممالک میں 500 یونیورسٹیاں اور اکیلے امریکہ بہادر کے یہاں 5758 یونیورسٹیاں ۔۔ ہم نے کہٹا (خاک) پڑھنا ہے ۔۔۔ اب ان 500 میں سے 12/14 ہمارے یہاں ہوں گی اور خواتین کی آبادی کا تناسب بھی زیادہ ہے جبکہ مرد حضرات گریجوایشن بھی نہیں کر پاتے کے کمانے کی فکر لگ جاتی ہے (میری طرح) تو لڑکیاں تو تعلیمی میدان میں آگے ہی نظر آنی ہیں نا ! اور ویسے بھی جس تعداد میں اور جس انداز کے تعلیمی ادارے ہمارے یہاں ہیں وہاں کوئی بھی پڑھے خواتین یا مرد یہی غنیمت ہے کہ کوئی پڑھ تو رہا ہے اور کم از کم ایک خاتون کے پڑھنے سے ایک پڑھے لکھے خاندان کی تو امید کی جا سکتی ہے اس کی اچھی تربیت تو ممکن ہو سکتی ہے حالانکہ یہ فارمولا ہمارے یہاں کچھ زیادہ لاگو(اپلائی) نہیں ہوتا کیونکہ ہماری اکثریت کچھ پڑھ لکھ یا تو "خلائی مخلوق" جاتی ہے یا اگر زیادہ بہتر پڑھ لے تو پاکستان میں ٹکتی ہی نہیں۔۔۔
وسلام
تعبیر تو لگتا ہے ہماری پارٹی میں شامل ہو رہی ہیں۔
"آپ" کی ذرہ نوازی ہے کہ "خوش" ہونے کا موقع فراہم کیا ۔۔۔ اب کم از کم سمجھنے سمجھانے پر پابندی تو نہ لگائیںوہ کیا ہے کہ ہم کچھ کہیں تو 'لوگ' سمجھتے ہیں ہمیں لڑکوں کی ایک خوشی ہضم نہیں ہو رہی۔ اس لئے یہ سوچ کر چپ ہو رہے کہ 'حضرات' کو بھی خوش ہو لینے دیا جائے کہ کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے انہیں ایسا۔