آپ دانت ( ) بہت نکالتی ہیں اور کراچی کی آب و ہوا دانتوں کے لیئے خاصی ناموافق ہے ۔۔۔
اپنی تعلیمی سرگرمی کا ہی بتائیں شاید کسی کو بن پوچھے جواب مل جائے ۔۔۔ کیونکہ ہم توتعلیم سے "ریٹائر ہرٹ" ہو چکے !
وسلام

تو اراکین کے خیال میں لڑکیوں کی برتری مانتے ہوئے اس دھاگے کو تالا لگا دیا جائے یا ابھی اور بحث کے مُوڈ میں ہیں؟
تو اراکین کے خیال میں لڑکیوں کی برتری مانتے ہوئے اس دھاگے کو تالا لگا دیا جائے یا ابھی اور بحث کے مُوڈ میں ہیں؟
کسی اور موضوع پر ملتے ہیں نئے اسلحے آزمانے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔وسلاماچھی اچھی باتوں کے ساتھ "گندی گندی" باتیں بھی ہوئیں اور کہیں بھی مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا ماسوائے اسکے کہ کبھی کبھی مردانہ برتری کی رگ پھڑک جاتی تھی ، تاہم ادب و آداب کا پورا پورا خیال رکھنے کی کوشش کی تھی باوجود اس کے کسی بھی قسم کی دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں اور شکر گزار ہوں تمام احباب کا جنھوں نے یہاں گفتگو میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا "