لڑکیاں۔۔ہاہاہا

نایاب

لائبریرین
اور یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب بدلے لیتی ہیں
اور اگر یہ " شخص " انہیں "خلوص بھری اپنائیت " سے نواز دے تو روکھی سوکھی کھاتے ہر دکھ درد میں ساتھ نبھاتے
" اینٹ گارے کے مکان " کو اپنی محنت و سلیقے سے " جنت نما گھر " بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔
لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ معصوم سی نخرے بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ہادیہ

محفلین

اس میں کوئی شک نہیں:)
آپ کے لیے بھی بہت دعائیں:)
 
Top