لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

سیماب

محفلین
یہاں آپ کو جس کسی پر بھی غصہ آئی نا اُن کو اس لڑی پر ٹیگ کر ئیں اور وہ آجائیں تو آپنا سارا غصہ نکال لیں:angel:
جی مجھے تو غصہ آتا ہی نہیں ہے
کیوں نہیں جانیں گی ان کی بہن پر کبھی کبھی جن کا اثر ہوتا ہے وہ لڑکی سے لڑکا بن جاتی ہیں
:thinking: یہ تو بڑی عجیب بات ہے
 

کھوکھر

محفلین
لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے
(ایک نیا سلسلہ)​
اولین دھاگہ
:biggrin:
دوست احباب جانتے ہیں لڑنا جھگڑنا بھی زندگی کا حصہ ہے سو ایک نیا سلسلہ پیش ہے​
جہاں ہم سب تہذیب اور اقدار کا پاس رکھتے ہوئے خوب لڑیں گے جھگڑیں گے اور منائیں گے بھی ۔۔۔​
اس کی مہمیز مجھے ایف ڈی ورک باجی اور بوچھی باجو سے ملی سو یہ دھاگہ دونوں باجیوں کے نام​
(آپ کی رائے اس دھاگے کی آئندہ قسمت کا فیصلہ کرے گی)
خوشی جی نے یہ دھاگہ دیکھا ہے لیکن یہاں کمنٹ نہیں کرسک رہیں کیونکہ وہ پاسورڈ بھول چکی ہیں
 

مغزل

محفلین
لیجئے کھوکھر بھائی ابھی منتظمین کو اطلاع دیتے ہیں ۔ تمغوں والے بابا جی اور صوفی ساجد بھیا ذرا دوڑ لگائیں ہماری بہنا پاس ورڈ بھول گئی ہیں ۔۔:(:(
اب یہ نہ کہیے گا کہ آپ نے کونسا آیتِ کریمہ کا ورد کروانا ہے ۔ بھئی ہم تو آپ کو ہی زحمت دیں گے ناں :p:)
 

تبسم

محفلین
یہاں کتنی خاموشی ہے :yawning:انکھیں بند ہو رہی ہے یہاں کی خاموشی سے اب میں تویہاں سےبھاگتی ہوں جی مجھے نہیں سونہ یہاں
 
Top