لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

ناز پری

محفلین
با ادب ، با ملاحظہ ہو شیار۔ چلو فیر ہو جاؤ تیار، ہم نے کرنی ہے آپ سے لڑائی
محترم جناب عزت مآب اگر آپ نے ہماری شان میں کی گستاخی تو ہم آپ کے چہرہِ پُرنور پر ایسا تھپڑ رسید کریں گے کہ آپ کے جبڑے مبارک میں سے موتیوں جیسے دانت نکل کر زمین پر جا گریں گے۔ کیا یوں لڑنا ہے؟ :D
 
Top