لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

ماہی احمد

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پیش والے گلوں سے جس زمین میں لڑائی کی تھی وہاں سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل کی ہے۔ اگلی باری آپ کی! :box:
غریبوں سے بھلا کیا مالِ غنیمت حاصل ہونا آپ کو ۔۔۔ جن کے پاس سر پر بندھے کفن کے سوا کچھ ہے ہی نہیں۔
 
Top