لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟

  • Total voters
    26

اربش علی

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یعنی کہ اب آپ مظلومیت کا پرچار فرمائیں گے تا کہ ہم دوبارہ سے وہی بن جائیں کسی کے کہنے پر کان نہ دھرنے والے۔
کان تو تب دھرا جاتا ہے جب پیچھے سے دماغ آئے ہوئے پیغام پر سوچنے کے قابل ہو۔ جب دماغ ہی سویا ہوا ہو تو کان دھریں نہ دھریں ایک ہی بات ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کان تو تب دھرا جاتا ہے جب پیچھے سے دماغ آئے ہوئے پیغام پر سوچنے کے قابل ہو۔ جب دماغ ہی سویا ہوا ہو تو کان دھریں نہ دھریں ایک ہی بات ہے۔
یعنی کہ ہمیں پھر سے بے دماغ کہہ دیا :rolleyes:
دماغ نہ ہوتا تو اس بات کی سمجھ کیسے آنی تھی ہمیں؟
 
Top