لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

فہیم

لائبریرین
اور مجھے تو لڑنا آتا ہی نہیں اس لیئے میں یہاں آئی ہوں کیا کوئی مجھے تہذیب کے ساتھ لڑنا سکھائیں گے؟:heehee:

ویسے تو لکھنؤ والے اس بات کے لیے مشہور سننے میں آتے ہیں،

لیکن اپنے بہاری بھائی بھی ادب کے ساتھ لڑنے میں بہت خاصے کے ہوتے ہیں :)

مثلاً کچھ ایسے جملے :)

"دیکھئے ہم آپ کو کہے دے ریے ہیں ٹکر مارکر نکسیر پھوڑ دیں گے آپ کی"
 

سیماب

محفلین
نہیں جی یہاں جھگڑ نے کے لیے ہی نہیں لڑنے کے لیے بھی کہا جا رہا ہے
ایک ہی تو بات ہے چاہے لڑو یا چھگڑئیں بات تو ایک ہی ہے
کون کس سے لڑ رہا ہے؟
جلدی سے لڑائی ختم کریں۔
دیکھیں پتا نہیں سب کیوں لڑنے کے لیے تیار ہیں آپ ہی سمجھائیں سب کو عائشہ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک ہی تو بات ہے چاہے لڑو یا چھگڑئیں بات تو ایک ہی ہے

دیکھیں پتا نہیں سب کیوں لڑنے کے لیے تیار ہیں آپ ہی سمجھائیں سب کو عائشہ
ہاں ناں اگر کسی نے لڑائی کی تو میں سمجھ لوں گی ۔۔آئے بڑے لڑنے والے!
مجھے گوشا بھی آجاتا ہے :frustrated:
 
Top