لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26
لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -


یہ تو کرکٹ والے دھاگے کا سب ٹائیٹل ہونا چاہیے تھا۔ :)
احمد بھائی میں تو شغل کے واسطے کر رہا تھا۔ وہ بچہ ہے جوان خون ہے۔ اسی کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ آپ سب جانے کیوں لڑنے چلے آئے۔۔
مجھے تو ابھی تک سوچ سوچ کر ہنسی آرہی ہے۔۔۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
جی بھائی حکم کریں کیا ہوا ؟
ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہا واہ کیا بات کہی آپ نے بھی نا وہ کرکٹ کا میایچ نہیں لڑائی کا میدان ہو جا تا

ہمیں خبر ملی ہے کہ یہاں اصلاحِ سخن کا کام آپ نے سنبھالا ہوا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی میں تو شغل کے واسطے کر رہا تھا۔ وہ بچہ ہے جوان خون ہے۔ اسی کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ آپ سب جانے کیوں لڑنے چلے آئے۔۔
مجھے تو ابھی تک سوچ سوچ کر ہنسی آرہی ہے۔۔۔ :)

ہم بھی شغل ہی کر رہے تھے اور ہمت بھائی سے تو یہ نوک جھونک بہت پہلے سے ہوتی آئی ہے۔ :D
 
Top