لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    23

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل کریں گے یہ کارِدشوار۔ اس وقت نیند کے جھونکے آ رہے ہیں۔
ہاں ٹھیک ہے۔۔۔ ورنہ لڑی بھی ادھر سے اُدھر ڈولتی پھرے گی نیند کے مارے۔
اور آواز آئے گی
جانے کیا کیا توڑ آئی نیند کے مارے۔۔۔ جوہی چاولہ کی یاد آ گئی۔
 

اربش علی

محفلین
جوہی چاولہ کی یاد آ گئی
جوہی چاولہ کے نام سے ہمیں چاولوں کی یاد آ گئی۔
images
 
Top