نیرنگ خیال
لائبریرین
بس دن آنے والے ہیں کہ میں ادھر ہی پایا جاؤں گا۔وہاں تو اب قدم ہی رنجہ نہیں فرماتے تو زہر کیسے اترے گا رگوں میں۔
بس دن آنے والے ہیں کہ میں ادھر ہی پایا جاؤں گا۔وہاں تو اب قدم ہی رنجہ نہیں فرماتے تو زہر کیسے اترے گا رگوں میں۔
کب سے کیونکہ وہ ہنستا بستا میلہ تو سنسان ہو گیا ہے۔بس دن آنے والے ہیں کہ میں ادھر ہی پایا جاؤں گا۔
بس کل کے بعد میں فارغ ہوں کافی حد تک۔ انشاءاللہ۔ اس کے بعد در پائتھون ہوگا اور میںکب سے کیونکہ وہ ہنستا بستا میلہ تو سنسان ہو گیا ہے۔
اسے دوبارہ محنت سے آباد کرنا ہوگا ویسے ابھی ایک ہفتہ ہے اور چھٹیوں کا ۔
یعنی جانے انجانے ہم اس پل صراط سے گزر چکے ہیںجیسے میرے بھیا نے کیا
ہمممم ۔۔ بتاتی ہوں بھابھی کوبس کل کے بعد میں فارغ ہوں کافی حد تک۔ انشاءاللہ۔ اس کے بعد در پائتھون ہوگا اور میں
یہ میری عقلمندی کی تائید ہے کیا بھیایعنی جانے انجانے ہم اس پل صراط سے گزر چکے ہیں
بالکل۔۔یہ میری عقلمندی کی تائید ہے کیا بھیا
میرے کو تو سمجھ ہی نہیں آیا
جی تاخیر سے لیکن آگئی تھی۔۔۔فروٹ چاٹ سے شغل فرمایا قبلہ؟
بہت شکریہ زین بھائی۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گاخوش آمدید نین بھیا
اب تک کیا کچھ سیکھابہت شکریہ زین بھائی۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بھیا آپ نے فاسٹ سے سی ایس کیا تھا اور پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے یا ماسٹرز کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بائی دا وے سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اوہو ویلکم ٹو دا محفل