زبیر مرزا
محفلین
مراسلہ نمبر دس دیکھیں ویسے بھول چوک کے امکانات کافی ہیں اس لڑی میں اس کے لیے پیشگی معذرتمتلاشی بھائی کو بھول گیے شاید؟
مراسلہ نمبر دس دیکھیں ویسے بھول چوک کے امکانات کافی ہیں اس لڑی میں اس کے لیے پیشگی معذرتمتلاشی بھائی کو بھول گیے شاید؟
آپ سب کو اجازت نامے بھیجیں۔سر جو محفلین نمائندہ تصویر نہیں لگاتے میں ان کی پرائیوسی کا احترام کرتا ہوں لہذا ان سے
درخواست نہیں کی - وہ تصویر دینا چاہیں تو چشم ماروشن دل ماشاد اس سے اچھی بات ہی کوئی اور نہ ہوگی
آجائیں آپ ہاتھ بٹائیں ذراآپ سب کو اجازت نامے بھیجیں۔
سکائیپ پہ ؟؟مرزا صاحب، اگر یہ عمدہ سلسلہ شروع کیاہے، توکوشش کریں کہ تمام اہل محفل ایک دوسرے کی زیارت (یا درشن) کر سکیں۔ کیونکہ 'رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے۔'
بتائیں کیا کرنا ہےآجائیں آپ ہاتھ بٹائیں ذرا
زنانیوں کی بھی ؟؟؟پیغامات بھجیں (اجازت لیں ) اور مزید تصاویراورنام فراہم کریں بس جہاں سے ڈانٹ پڑے افطار میں میرے ساتھ وہ بھی کھائیں
نہیںزنانیوں کی بھی ؟؟؟
جی اُن کا کارڈ بھی آ چکا، اگرچہ دس نمبر میں آیا ہے۔متلاشی بھائی کو بھول گیے شاید؟
درست ۔۔ ویسے آپ ایک کام کر سکتے ہیں۔ فیمیل محفلیں کی ڈی پی والی تصاویر ایک یا الگ الگ عید کارڈ میں لگا دیں۔ اس طرح ان کی طرف سے بھی عید کارڈ ہو جائے گا۔نہیں
شرافت میرے مڈل نیم سا ہے لہذا میں حد میں رہتا ہے
نہیں انہوں نے شاید عمر بھائی سے کہا ہے کہ آپ متلاشی بھائی کو بھول گئے کیوں کہ عمر بھائی نے تمام کی تصویروں پر کمنٹس دیے تھے۔مراسلہ نمبر دس دیکھیں ویسے بھول چوک کے امکانات کافی ہیں اس لڑی میں اس کے لیے پیشگی معذرت
برادرم زبیر مرزا صاحب۔۔۔!
جو تصویر نہیں دیتے ان کے لئے کم از کم یہ سزا تو بنتی ہی ہے نا کہ ان کے کارڈ نہ بنائے جائیں۔تصویر کے بغیر بھی کارڈ بن سکتا ہے نام کے ساتھ ہی وش کر دیں جو تصویر نہ دینا چائے تو
بالکل ٹھیک کہا آپ نے،جو تصویر نہیں دیتے ان کے لئے کم از کم یہ سزا تو بنتی ہی ہے نا کہ ان کے کارڈ نہ بنائے جائیں۔