عمر سیف
محفلین
عمرسیف صاحب کی مشین ڈیزائن ہی نہیں کی گئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اس میں آپ ڈیزائنر کہاں سے ہو گئے؟
عمرسیف صاحب کی مشین ڈیزائن ہی نہیں کی گئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اس میں آپ ڈیزائنر کہاں سے ہو گئے؟
اوکے میں ضرور کروں گی اب۔۔۔۔میرے لیے بابا لے کر آئے تھے۔۔۔ میں تو یوز کرتی ہوں۔۔۔ تم بھی آٹے والی مشین یوز کیا کرو
میں بھی خاتون ہوںہنسی اس بات پہ آئی جیسے یہ آپ کے لیے خاص بنائی گئی ہے ۔۔
یہ ہوئی ناں بات۔۔۔ ویسے اس کو صاف کرنا مشکل کام ہوتا ہے۔۔ میں ناں تیمور کو کہتی ہوں۔۔ جب تک میں روٹی پکاتی ہوں ۔۔ آپ اس کو صاف کر دیں۔۔ میرا کام ہو جاتا ہےاوکے میں ضرور کروں گی اب۔۔۔ ۔
لیکن اوپر ذکر ہو چکا ہے کہ یہ خاص چھڑوں کے لئے بھی بنائی گئی ہے۔میں بھی خاتون ہوں
کوئی نہیںلیکن اوپر ذکر ہو چکا ہے کہ یہ خاص چھڑوں کے لئے بھی بنائی گئی ہے۔
کلیور گرلیہ ہوئی ناں بات۔۔۔ ویسے اس کو صاف کرنا مشکل کام ہوتا ہے۔۔ میں ناں تیمور کو کہتی ہوں۔۔ جب تک میں روٹی پکاتی ہوں ۔۔ آپ اس کو صاف کر دیں۔۔ میرا کام ہو جاتا ہے
ارے کوئی نہیں۔۔۔۔ ہمیں بھی چاہیےلیکن اوپر ذکر ہو چکا ہے کہ یہ خاص چھڑوں کے لئے بھی بنائی گئی ہے۔
وہ اب ہو گی ہوںکلیور گرل
اچھی بات ہےوہ اب ہو گی ہوں
مطلب دیر ہو چکی ہے۔۔۔وہ اب ہو گی ہوں
اوکے ایک میری بہن کا ہوگیامطلب دیر ہو چکی ہے۔۔۔
اب تو عمر صاحب کو چاہیے کہ ملائکہ کو دو مشینیں گفٹ کریں۔
ویسے آپ دونوں اسے مذاق ہی سمجھیں کیوں کہ لگتا ہے عمر صاحب بھاگ گئےمطلب دیر ہو چکی ہے۔۔۔
اب تو عمر صاحب کو چاہیے کہ ملائکہ کو دو مشینیں گفٹ کریں۔