ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

زبیر حسین

محفلین
باقی سارا کام امی کرتی ہیں پر رات میں یہ ایک کام میں کرلیتی ہوں اگر کوئی بہت ضروری کام ہو یا تھکن ہو تو نہیں بناتی میں۔۔۔
آپ کی باتوں سے لگ رہا کہ روٹی آپ سے ٹھیک طرح نہیں بنتی۔۔۔ورنہ دن کو تو ضرور بنائیں آپ
 

ماہی احمد

لائبریرین
کل ماہی احمد نے ایک جگہ "اینرجی" لکھا تھا میں نے وہاں سے "اے نر جی" بنا لیا۔۔۔ ایک نیا لفظ دے رہا ہوں آپ کو آپ "تےمور" کو ایسے بھی بلا سکتی ہیں
مقدس میں نے توانائی کی بات کی تھی یہ سمجھے انہیں نام دے رہی ہوں
(اب توانائی کے پیچھے پڑ جائیں گے دیکھنا) :)
 

مقدس

لائبریرین
کل ماہی احمد نے ایک جگہ "اینرجی" لکھا تھا میں نے وہاں سے "اے نر جی" بنا لیا۔۔۔ ایک نیا لفظ دے رہا ہوں آپ کو آپ "تےمور" کو ایسے بھی بلا سکتی ہیں
میں تو تیمور ہی کہتی ہوں۔۔ :)
ان کے بات کر رہے تھے آپ۔۔ تین چار دن روٹی بنتی ہے۔۔ باقی کے دن۔۔ رائس ہو گے، چکن روسٹ یا بیکڈ فش ایسا ہی بنا لیتی ہوں
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں تو تیمور ہی کہتی ہوں۔۔ :)
ان کے بات کر رہے تھے آپ۔۔ تین چار دن روٹی بنتی ہے۔۔ باقی کے دن۔۔ رائس ہو گے، چکن روسٹ یا بیکڈ فش ایسا ہی بنا لیتی ہوں
اچھا کرتی ہیں
عادت نہیں بگاڑنی چاہیئے ہسبینڈ کی
میری اماں جی کی طرح۔
 
Top