ماہی احمد
لائبریرین
نمبر ایک: واحد کی بات ہو رہی ہے۔ہسبیندڈ کی بجائے"نروں "کی کہہ دیجئے۔
نمبر دو: آپ کی بات نہیں ہو رہی۔
نمبر ایک: واحد کی بات ہو رہی ہے۔ہسبیندڈ کی بجائے"نروں "کی کہہ دیجئے۔
ارے کیا ہو۔۔ اچھا ہے ناں روز روز روٹی نہیں پکانی پڑے گیاللہ جی مجھ پر بھی رحم و کرم کی برسات کرنا
آمین
دن میں ، میں گھر میں موجود ہی نہیں ہوتی۔۔۔ کاش زندگی اتنی فارغ ہوتیآپ کی باتوں سے لگ رہا کہ روٹی آپ سے ٹھیک طرح نہیں بنتی۔۔۔ ورنہ دن کو تو ضرور بنائیں آپ
مطلب آپ مجھے اس لڑی سے اب بھگانا چاہتی ہیں اس لئے ایسی باتیں کر رہی ہیں میں نےطہٰ کی ماما کو بلا لینا ہے۔نمبر ایک: واحد کی بات ہو رہی ہے۔
نمبر دو: آپ کی بات نہیں ہو رہی۔
معذرت اب اداسی والی کوئی ریٹنگ تھی نہیں اس لئے مجبورا نا پسندیدہ کو استعمال کرنا پڑانمبر ایک: واحد کی بات ہو رہی ہے۔
نمبر دو: آپ کی بات نہیں ہو رہی۔
اپنے بشگلے کی ماماکس کی ماما؟؟؟
معذرت اب اداسی والی کوئی ریٹنگ تھی نہیں اس لئے مجبورا نا پسندیدہ کو استعمال کرنا پڑا
بشگلے کوئی لفظ نہیں ویسے اپنے منے طہٰ کو میں بشگلہ بھی کہتا ہوں۔۔۔طہٰ کی ماما میری مادین ہی ہوئی اور میں اس کا "اے نر جی"کس کی؟ آسان الفاظ استعمال کریں مہربانی ہو گی۔
اوون۔ویسے یہ سموسہ گرم کرنے والی کوئی مشین نہیں آئی ابھی تک ۔۔۔ ؟
2006 سے غالبا میں نے محفل جوائن کر رکھی ہے دو ہی دن ہوئے بے قابو ہوا ہوں تھوڑا سا تو بے قابو رہنے دیں۔ان کو یونہی کا تاج پہنانے کا ارادہ ہے۔اوہ اوہ اوہ
بھابھی جی کی بات ہو رہی ہے
ضرور بلائیں، ان کے آنے سے تو محفل میں کیا ہی رونق ہو گی
آپ کو قابو بھی وہی کریں گی پھر
اوہ 1نئیں جناب 2 سموسےنے
جنے وی ہوناوہ 1نئیں جناب 2 سموسےنے
دوسرے والا اوون تو نہیں ہے میرے پاس کوئی دیسی اوون فوری طور پر بن سکتا ہے؟جنے وی ہون
1 وچ ای رکھ دیو
گل بن جائے گی۔
گرم تیل میں ایک ڈبکی لگوا دیں سموسوں کودوسرے والا اوون تو نہیں ہے میرے پاس کوئی دیسی اوون فوری طور پر بن سکتا ہے؟