لیکن آپ کے بھائی نے ایک اور دیسی ٹوٹکا استعمال کیا ہے۔۔۔ذہن لڑائیں اور کیا ہو سکتا ہے دیسی ٹوٹکا۔گرم تیل میں ایک ڈبکی لگوا دیں سموسوں کو
اگر خراب ہو گے تو مجھے نہیں ڈانٹیے گا بھائی
فرائینگ پین میں رکھ کر گرم کیا ہے آپ نے بھائی۔۔ ہی ہی ہیلیکن آپ کے بھائی نے ایک اور دیسی ٹوٹکا استعمال کیا ہے۔۔۔ ذہن لڑائیں اور کیا ہو سکتا ہے دیسی ٹوٹکا۔
لیکن ہن میریاں اکھاں کھل گئیاں نئیںوہ تو کھول لیا تھا
(ایڈی وی چلّی نئیں ہن)
میں پوچھ رہی تھی یہ آپ کا منچ ہے
کچھ بتائیں اس کے بارے میں۔
جی جیاگر اچھے والا گرم کرنا سموسوں کو تو آیئڈیا ہے ایک۔
تھوڑی کوشش اور۔۔فرائینگ پین میں رکھ کر گرم کیا ہے آپ نے بھائی۔۔ ہی ہی ہی
ویسے مجھے ناں دیسی ٹوٹکے نہیں آتے۔۔ شمشاد بھائی از بیسٹ ان دیم
تھوڑی کوشش اور۔۔
مقدس آپ کی آپی کچھ بتانے والی تھیں۔۔۔میں ان کے ٹوٹکے کا انتظار کر رہا ہوں۔بھائی آپ ہی بتا دیں ناں
بتائیے گا ضرور۔۔ کہ آپ نے کیسے کیا ہےمقدس آپ کی آپی کچھ بتانے والی تھیں۔۔۔ میں ان کے ٹوٹکے کا انتظار کر رہا ہوں۔
لغت میں دیکھ لیںلیکن ہن میریاں اکھاں کھل گئیاں نئیں
اے "منچ"کی ہوندا
میں نے ایک کو ہی گرم کیا۔۔۔پہلے اسے فوائل پیپر میں لپیتا پھر پلاسٹک بیگ جو نارمل شاپنگ بیگ ہوتے ہیں اس میں ڈال کر باندھ کر چائے والی دیکچی یا کیتلی جو بھی میں پانی ڈال کرچولہے پر رکھ دیا۔ اور کچھ دیر کے بعد نکال لیا مست گرم ہو گیا تھا سموسہ۔نہیں پہلے آپ بتائیں آپ نے کیا کیا بیچاروں کے ساتھ؟
اور لغت کہاں دیکھوںلغت میں دیکھ لیں
گوگل؟اور لغت کہاں دیکھوں
اتناااااااااااااا مشکل کام بھائیمیں نے ایک کو ہی گرم کیا۔۔۔ پہلے اسے فوائل پیپر میں لپیتا پھر پلاسٹک بیگ جو نارمل شاپنگ بیگ ہوتے ہیں اس میں ڈال کر باندھ کر چائے والی دیکچی یا کیتلی جو بھی میں پانی ڈال کرچولہے پر رکھ دیا۔ اور کچھ دیر کے بعد نکال لیا مست گرم ہو گیا تھا سموسہ۔