ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

قیصرانی

لائبریرین
میں نے ایک کو ہی گرم کیا۔۔۔ پہلے اسے فوائل پیپر میں لپیتا پھر پلاسٹک بیگ جو نارمل شاپنگ بیگ ہوتے ہیں اس میں ڈال کر باندھ کر چائے والی دیکچی یا کیتلی جو بھی میں پانی ڈال کرچولہے پر رکھ دیا۔ اور کچھ دیر کے بعد نکال لیا مست گرم ہو گیا تھا سموسہ۔
فوائل پیپر کے بغیر یہ کام زیادہ تیزی سے ہو جاتا :)
 

عمر سیف

محفلین
ویسے ایک مفت مشورہ عمر سیف صاحب کے لئے ہے کہ ایک تھری ڈی پرنٹر لیں اور اس مشین کا تھری ڈی ماڈل کمپنی سے لے کر اس لڑی کے اراکین کے لئے ایک ایک پرنٹ کر لیں۔۔۔ ویسے تو آپ کا بہت خرچہ ہو جانا ہے۔
بلے وائی جوانا ۔۔ اپنا مشورہ مفت اور ہمارا خرچہ ۔۔
 
Top