ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

ماہی احمد

لائبریرین
آسمان کا وجود نہیں۔ اسی طرح گوگل بھی موجود نہیں۔ ثابت کریں کہ گوگل موجود ہے۔ مجھے تو کہیں دکھائی نہیں دیا :)
گوگل والے میرے کچھ بھی نہیں لگتے جو ان کی مشہوری کیلئیے میں سر کھپاؤں۔
نہ مانیں گوگل کا وجود :)
 

زبیر حسین

محفلین
لو بھئی ٹھنڈے چاول کہاں سے آئیں گے؟ جب چولہا نہیں، اوون نہیں تو فرج بھی نہیں، ہوٹل سے کھائیں جا کر۔
اصل میں چولہا تو تھا گیس بھی تھی ۔۔۔ریگولیٹر کیا بولتے ہیں اس کو جو سیلنڈر کے اوپر لگتا ہے وہ خراب تھا۔۔۔اب ڈیوٹی بھی اور ٹھنڈے چاول بھی۔۔۔۔داد دیتا ہوں آپ کی اس بہن کو جس نے یہ کارنامہ کر دکھایا
 

زبیر حسین

محفلین
یار ٹھنڈے چاولوں پر آئیں آپ لوگ گرم نہ ہوئے تو خراب ہو جائیں گے اور ہماری بہنوں کے نر جی ناراض بھی ہو سکتے ہیں
 
Top